
کوئٹہ : صوبائی وزیرداخلہ کا پولیس اہلکاروں کی شہادر پر دکھ اور افسوس کا اظہار صوبائی وزیرداخلہ میرضیاء نے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی شہید اہلکاروں کی عظیم قربانی کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں ۔ شہدا کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور اظہار تعزیت بہادر سپوتوں نے اپنے قیمتی لہو سے وطن عزیز میں امن کی آبیاری کی، شہداء کی لازوال قربانیوں کو قوم سلام پیش کرتی ہے۔ مٹھی بھر دہشت گرد قوم کے پختہ عزم کو متزلزل نہیں کر سکتے، قوم دہشت گردی کے ناسور کے مکمل خاتمے کے لیے یک جان ہے۔ وزیر داخلہ



