اہم خبریںبلوچستان

بلوچستان کو ماضی کی حکومتوں نے نظر انداز کیا ، عارف علوی

اسلا م آباد : صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے گورنر ہاؤس سندھ میں ملاقات کی ہے ۔ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال اور بلوچستان میں وفاقی ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔اس موقع پر صدر مملکت کا کہناتھاکہ بلوچستان کو ماضی کی حکومتوں میں نظر انداز کیا گیا۔موجودہ حکومت نے بلوچستان کی معاشی اور سماجی ترقی کیلئے منصوبے شروع کیے۔اْمید ہے کہ سی پیک منصوبوں اور گوادر بندرگاہ سے صوبے کی قسمت بدلے گی۔، صدر عارف علوی نے کہا ترقیاتی منصوبوں سے بلوچستان کی نوجوان نسل کو روزگار کے مواقع میسر آئیں گے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button