مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے پولٹری فارم تباہ کرکے 400مرغیاں ہلاک کردیں
سرینگر(این این آئی)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیو ں نے کشمیریوں کو اقتصادی طورپرکمزور کرنے کے مذموم منصوبے کے تحت ضلع پلوامہ میں ایک پولٹری فارم کو تباہ کرکے 400مرغیاں ہلاک کردی ہیں۔
