• آج کا اخبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے پولٹری فارم تباہ کرکے 400مرغیاں ہلاک کردیں

web desk by web desk
December 10, 2019
in اہم خبریں, بین الاقوامی
0
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے پولٹری فارم تباہ کرکے 400مرغیاں ہلاک کردیں

سرینگر(این این آئی)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیو ں نے کشمیریوں کو اقتصادی طورپرکمزور کرنے کے مذموم منصوبے کے تحت ضلع پلوامہ میں ایک پولٹری فارم کو تباہ کرکے 400مرغیاں ہلاک کردی ہیں۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج کی راشٹریہ رائفلز، سینٹرل ریزروپولیس فورس اورپولیس کے سپیشل آپریشن گروپ سے وابستہ اہلکاروں نے ضلع کے علاقے شار پامپور میں محاصرے اورتلاشی کی ایک کارروائی کے دوران پولٹری فارم کو تباہ کرکے 400کے قریب مرغیوں کو ہلاک کردیاہے۔ اس سے پہلے اسی علاقے میں بھارتی فوجیوں اورمجاہدین کے درمیان ایک جھڑپ ہونے کی اطلاعات تھیں۔ بھارتی فوجیوں نے علاقے کو محاصرے میں لے کرتلاشی کی کارروائی شروع کردی جوآخری اطلاعات آنے تک جاری تھی۔

Previous Post

عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں بنیادی انسانی حقوق بحال کروائے، علی رضا سید

Next Post

انٹرنیٹ پر مسلسل پابندی کے خلاف جموںمیں نوجوانوں کا احتجاجی مظاہرہ

Next Post
انٹرنیٹ پر مسلسل پابندی کے خلاف جموںمیں نوجوانوں کا احتجاجی مظاہرہ

انٹرنیٹ پر مسلسل پابندی کے خلاف جموںمیں نوجوانوں کا احتجاجی مظاہرہ

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • کالمز
  • آج کا اخبار
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • صفحہ اول

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.