اہم خبریںبلوچستان

کوئٹہ، ائیر پورٹ سکیورٹی فورس کی کارروائی، غیر ملکی باشندی کو گرفتار کرکے 7سو گرام ہیروئن برآمد کرلی

کوئٹہ (این این آئی) کوئٹہ ایئر پورٹ پر ائیر پورٹ سکیورٹی فورس کی کاروائی غیر ملکی باشندی کو گرفتار کرکے 7سو گرام ہیروئن برآمد کرلی ، اے ایس ایف ذرائع کے مطابق منگل کو ایئر پورٹ سکیورٹی فورس نے کوئٹہ ایئر پورٹ پر کوئٹہ سے دبئی جانے والے مشکوک نائیجیرین باشندے سے دوران چیکنگ 700گرام ہیروئن برآمد کرکے اسے گرفتار کرلیا، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button