ترجمان حکومت بلوچستان شاہد رند نے کوئٹہ کے معروف اور سینئر صحافی مقبول احمد رانا کے انتقال پر گہرے…
کوئٹہ10 جولائی:۔ترجمان حکومت بلوچستان شاہد رند نے کوئٹہ کے معروف اور سینئر صحافی مقبول احمد رانا کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے اپنے تعزیتی بیان میں شاہد رند نے کہا کہ مقبول احمد رانا ایک باوقار، غیرجانبدار اور سچائی پر مبنی…
