Daily Archives

December 9, 2025

ہزارہ رہنماوں کی نادرا میں متعصبانہ رویے کے خلاف شکایت، علمدرا روڈ پر دفتر کھولنے کا وعدہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 9 دسمبر — مرکزی کمیٹی کے رکن ڈاکٹر محمد رمضان ہزارہ کی قیادت میں وفد نے نادرا کے ڈی جی سے ملاقات کی اور عملے کے متعصبانہ رویے کی شدید مذمت کی۔ وفد نے مطالبہ کیا کہ عوام کی سہولت کے لیے علمدرا روڈ پر نادرا آفس…

صوبائی وزیر لائیو اسٹاک سردار زادہ فیصل خان جمالی کا سول ویٹرنری ہسپتال نورپور جمالی کا تفصیلی دورہ،…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ | 09-12-2025 گنداخہ — صوبائی وزیر لائیو اسٹاک سردار زادہ فیصل خان جمالی نے ڈپٹی کمشنر محمد رمضان پلال کے ہمراہ سول ویٹرنری ہسپتال نورپور جمالی کا تفصیلی دورہ کیا۔ ایس ڈی او بلڈنگ عاشق علی بوہڑ نے ہسپتال میں جاری تعمیر و…

این ٹی ایس نے تربت یونیورسٹی کے گریجویٹ اور بی ایڈ پروگرامز کے انٹری ٹیسٹ کا شیڈول جاری کردیا

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ تربت (9 دسمبر 2025) — نیشنل ٹیسٹنگ سروس (این ٹی ایس) نے یونیورسٹی آف تربت کے سپرنگ 2026 داخلوں کے لیے گریجویٹ اور انڈرگریجویٹ پروگرامز کے انٹری ٹیسٹ کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق، انٹری ٹیسٹ بروز اتوار، 14…

صدر مملکت سے جبوتی کیلئے نامزد سفیر اقصیٰ نواز کی ملاقات

اسلام آباد: 9 دسمبر 2025 صدر مملکت سے جبوتی کیلئے نامزد سفیر اقصیٰ نواز کی ملاقات صدر نے نامزد سفیر کو نئی ذمہ داری پر مبارک دی جبوتی پاکستان کی افریقہ پالیسی کا اہم حصہ ہے: صدر مملکت صدر آصف علی زرداری کا جبوتی کے ساتھ تعلقات مزید مضبوط…

ایوانِ صدر میں خصوصی اعزازی تقریب، انڈونیشیا کے صدر کو نشانِ پاکستان عطا

ایوانِ صدر میں خصوصی اعزازی تقریب، انڈونیشیا کے صدر کو نشانِ پاکستان عطا تقریب میں وزیراعظم، چیئرمین سینیٹ، اسپیکر قومی اسمبلی اور اعلیٰ عسکری قیادت کی شرکت انڈونیشیا کے صدر کے اعزاز میں ایوانِ صدر میں پروقار تقریب صدر پاکستان اور انڈونیشیا…

نسیم الرحمن ملاخیل: بلدیاتی انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کی کامیابی متوقع

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ  کوئٹہ — 09 دسمبر 2025 صوبائی مشیر ماحولیات و موسمیاتی تبدیلی نسیم الرحمن خان ملاخیل نے کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مقبولیت بڑھ رہی ہے اور عوام…

کوئٹہ ڈویژن میں غیر قانونی مقیم افغانوں کے خلاف آپریشنز تیز

کمشنر کوئٹہ ڈویژن شاہزیب خان کاکڑ کی زیر صدارت اجلاس میں افغان باشندوں اور دیگر غیر قانونی مقیم افراد کے خلاف جاری آپریشن کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں ڈپٹی کمشنر کوئٹہ، اسسٹنٹ کمشنر ریونیو، ایف آئی اے، پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے…

بلوچستان بھر کے صحافیوں میں پلاٹس اسکیم پر بے چینی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 9 دسمبر 2025: حکومت بلوچستان کی جانب سے کوئٹہ پریس کلب کے صحافیوں کو رہائشی پلاٹس دینے کے فیصلے نے صوبے بھر کے میڈیا حلقوں میں شدید بحث چھیڑ دی ہے۔ اس اقدام پر مختلف اضلاع کے رپورٹرز اور صحافتی حلقوں نے تحفظات کا…

چمن میں پولیو آگاہی سیمینار

چمن، 9 دسمبر 2025: محکمہ صحت کی جانب سے پولیو سے بچاؤ اور آگاہی کے حوالے سے ایک روزہ سیمینار منعقد ہوا۔ سیمینار میں ڈسٹرکٹ پولیو آفیسر ڈاکٹر نادر، ڈاکٹر حمید اللہ، ڈسٹرکٹ کمیونیکیشن آفیسر اشرف خان اچکزئی اور دیگر افسران نے شرکت کی۔ مختلف…

لوکل کونسل سروس وِنگ کے تحت سروس بُک کی نگہداشت اجلاس

کوئٹہ، 9 دسمبر 2025: سیکرٹری بلدیات و دیہی ترقی عبدالرؤف بلوچ کی زیر صدارت لوکل کونسل سروس وِنگ کے تحت سروس بُک کی باقاعدہ نگہداشت سے متعلق اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں تمام متعلقہ افسران نے شرکت کی۔ سیکرٹری نے کہا کہ ملازمین کے سرکاری کیریئر…