Daily Archives

December 9, 2025

اڈیالہ جیل کا قیدی الطاف حسین پارٹ ٹو بن چکا ہے: عظمیٰ بخاری

لاہور9 دسمبر:- وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ اڈیالہ جیل کا قیدی اب ”الطاف حسین پارٹ ٹو“ بن چکا ہے، جبکہ فتنہ خان کو ”بابائے آف شور کمپنیز“ ہوتے ہوئے بھی صادق اور امین قرار دیا گیا جو خود ایک سنگین سوال ہے۔ انہوں نے پاک…

پنجاب حکومت کا زرعی ترقی کو مزید فروغ دینے کیلئے چین کیساتھ باہمی تعاون مزید بڑھانے پر…

لاہور9دسمبر-پنجاب میں زراعت میں ترقی، جدت اور جدید ٹیکنالوجی کے فروغ کیلئے چین کے ساتھ چھ ایم او یو ہو دستخط کئے گئے،زراعت میں جدید ٹیکنالوجی اور زرعی مشینری میں تعاون کیلئے چین کیساتھ دو B2B ایم او یوز پر دستخط ہوئے۔پنجاب میں ایگری تحقیق…

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا انسداد بد عنوانی کے عالمی دن پر پیغام

لاہور09 - دسمبر:……وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ بدعنوانی جرم کے ساتھ سماجی، معاشی اور معاشرتی ظلم ہے۔ روزاول سے بدعنوانی کے خاتمے کے لئے زیروٹالرنس پالیسی اپنائی ہے۔بد عنوانی کے باعث معاشرے میں بدامنی اور مایوسی پھیلتی ہے۔…

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی عابد شیر علی کے بلامقابلہ سینیٹر منتخب ہونے پر مبارکباد، نیک خواہشات کا…

 لاہور09 - دسمبر:……وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے عابد شیر علی کے بلامقابلہ سینیٹر منتخب ہونے پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہارکیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ عابد شیر علی کا بلامقابلہ سینیٹر منتخب ہوناقابل تحسین امر…

اُوستہ محمد اور گنداخہ پولیس کی کامیاب کارروائی روپوش اور اغوا کے مقدمے میں نامزد ملزمان گرفتار

اوستہ محمد (نامہ نگار حنیف بلوچ ) اُوستہ محمد اور گنداخہ پولیس کی کامیاب کارروائی روپوش اور اغوا کے مقدمے میں نامزد ملزمان گرفتار عوامی حلقوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی تفصیلات کے مطابق ایس پی اوستہ محمد غلام حسین باجوئی کی ہدایات پر ڈی ایس پی…

بلوچستان پولیس اور نیب کے مشترکہ انسدادِ کرپشن آگاہی مہم کے سلسلے میں ڈسٹرکٹ پولیس اُوستہ محمد کی…

اوستہ محمد (رپورٹ حنیف بلوچ )بلوچستان پولیس اور نیب کے مشترکہ انسدادِ کرپشن آگاہی مہم کے سلسلے میں ڈسٹرکٹ پولیس اُوستہ محمد کی جانب سے ایک خصوصی آگاہی سرگرمی کا انعقاد کیا گیا، جس میں پولیس افسران جوانوں اور مختلف مکتبہ فکر کے لوگوں نے بڑی…

ایریگیشن نصیرآباد کے مغوی ڈرائیور غلام حسین مینگل کی عدم بازیابی کے خلاف آل ملازمین گرینڈ الائنس کی…

نصیر آباد نامہ نگار ایریگیشن نصیرآباد کے مغوی ڈرائیور غلام حسین مینگل کی عدم بازیابی کے خلاف آل ملازمین گرینڈ الائنس کی احتجاجی تحریک شدت اختیار کر گئی صوبائی صدر ایریگیشن ایمپلائز یونین علی بخش جمالی کی قیادت میں نکالی گئی احتجاجی ریلی شہر…

کوئٹہ میں پرائس کنٹرول، تجاوزات اور غیرقانونی پٹرول پمپس کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائیاں

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 09 دسمبر: ضلعی انتظامیہ کوئٹہ کی ٹیموں نے شہر میں پرائس کنٹرول، ممنوعہ پلاسٹک بیگز، تجاوزات، گیس کمپریسرز اور غیرقانونی منی پٹرول پمپس کے خلاف کارروائیاں کیں۔ سب ڈویژن سٹی، صدر، کچلاک اور سریاب میں کی گئی…

 وزیر اعلیٰ بلوچستان کی مزدوروں کے مسائل کے حل کے لیے کمیٹی تشکیل

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 09 دسمبر: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے منگل کو یہاں آل پاکستان فیڈریشن آف ٹریڈ یونینز کے مرکزی چیئرمین محمد رمضان اچکزئی نے ملاقات کی، جس میں لیبر پالیسی سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر…

  اوستہ محمد میں بلیک ٹاپ سڑکوں کی تعمیر، معیار اور دیرپائی کو یقینی بنایا گیا

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اوستہ محمد، 9 دسمبر — محکمہ مواصلات و تعمیرات اوستہ محمد میں بلیک ٹاپ سڑکیں تعمیر کر رہا ہے۔ ایس ڈی او ذوالفقار علی نے کہا کہ غیر معیاری مٹیریل استعمال کرنے والے ٹھیکیداروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ ضلع میں…