وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی عابد شیر علی کے بلامقابلہ سینیٹر منتخب ہونے پر مبارکباد، نیک خواہشات کا اظہار

23

 لاہور09 – دسمبر:……وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے عابد شیر علی کے بلامقابلہ سینیٹر منتخب ہونے پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہارکیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ عابد شیر علی کا بلامقابلہ سینیٹر منتخب ہوناقابل تحسین امر ہے۔ضمنی انتخابات میں بے مثال فتح پاکستان مسلم لیگ پاکستان مسلم لیگ (ن)کی کارکردگی ہر دور میں مثالی رہی اور ہمیشہ رہے گی۔ پاکستان مسلم لیگ ن کی قیادت کی ترجیحات صرف اور صرف عوام کی خدمت اور مسائل کا حل ہے۔

Comments are closed.