ایوانِ صدر میں خصوصی اعزازی تقریب، انڈونیشیا کے صدر کو نشانِ پاکستان عطا

25

ایوانِ صدر میں خصوصی اعزازی تقریب، انڈونیشیا کے صدر کو نشانِ پاکستان عطا

تقریب میں وزیراعظم، چیئرمین سینیٹ، اسپیکر قومی اسمبلی اور اعلیٰ عسکری قیادت کی شرکت

انڈونیشیا کے صدر کے اعزاز میں ایوانِ صدر میں پروقار تقریب

صدر پاکستان اور انڈونیشیا کے صدر کی ملاقات، تاریخی تعلقات پر گفتگو

دونوں رہنماؤں کا مشترکہ اقدار اور دیرینہ خیرسگالی پر مکمل اتفاق

پاکستان اور انڈونیشیا کا امن، استحکام اور خوشحالی کے لیے تعاون بڑھانے پر اتفاق

صدر پاکستان کا سوماترا کے سیلاب اور لینڈسلائیڈنگ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

انڈونیشیا کے متاثرین کے لیے دعائے مغفرت اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا

دونوں صدور کا بین المذاہب ہم آہنگی اور برداشت کے فروغ کے عزم کا اعادہ

پاکستان اور انڈونیشیا کا مستقبل کی شراکت داری کو جامع ترقی کے اصولوں پر استوار کرنے کا فیصلہ

دوطرفہ تجارت میں اضافے پر اطمینان، تجارت میں توازن اور تنوع پر زور

مشترکہ تجارتی کمیٹی کو کاروباری روابط بڑھانے کا مؤثر فورم قرار دیا گیا

پاکستان اور انڈونیشیا کا آئی ٹی، زراعت، توانائی اور سیاحت کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

موسمیاتی تبدیلی، آفات سے نمٹنے اور پائیدار ترقی کے لیے مشترکہ کوششوں پر زور

دفاعی تعاون مضبوط بنانے، تربیت اور مشترکہ پیداوار بڑھانے پر اتفاق

اسلاموفوبیا کے خلاف مشترکہ کوششوں پر پاکستان اور انڈونیشیا کا عزم

خطے میں امن اور ترقی کی ضرورت پر صدر پاکستان کا زور

صدر پاکستان نے انڈونیشیا کے صدر کو مقبوضہ جموں و کشمیر کی صورتحال سے آگاہ کیا

دونوں ممالک کے وزراء، اعلیٰ حکام اور عسکری قیادت کی توسیعی ملاقات میں شرکت

انڈونیشیا کے صدر کے اعزاز میں ایوانِ صدر میں پرتکلف عشائیہ دیا گیا

Comments are closed.