صدر مملکت سے جبوتی کیلئے نامزد سفیر اقصیٰ نواز کی ملاقات

23

اسلام آباد: 9 دسمبر 2025

صدر مملکت سے جبوتی کیلئے نامزد سفیر اقصیٰ نواز کی ملاقات

صدر نے نامزد سفیر کو نئی ذمہ داری پر مبارک دی

جبوتی پاکستان کی افریقہ پالیسی کا اہم حصہ ہے: صدر مملکت

صدر آصف علی زرداری کا جبوتی کے ساتھ تعلقات مزید مضبوط کرنے کا عزم

پاکستان نے 2022 میں جبوتی میں مشن کھول کر اپنی طویل المدتی وابستگی کا ثبوت دیا: صدر

صدر زرداری نے جبوتی کے ساتھ زراعت، تعلیم، سیاحت اور تجارت میں تعاون بڑھانے کی ہدایت کی

جبوتی کے ساتھ مشترکہ ایمان، ثقافتی رابطوں پر زور دیتے ہوئے صدر کا دو طرفہ تعلقات گہرے کرنے کا اعادہ

پاکستان اور جبوتی کے درمیان اقوام متحدہ اور او آئی سی میں بہتر رابطہ کاری خوش آئند ہے: صدر

Comments are closed.