ہزارہ رہنماوں کی نادرا میں متعصبانہ رویے کے خلاف شکایت، علمدرا روڈ پر دفتر کھولنے کا وعدہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 9 دسمبر — مرکزی کمیٹی کے رکن ڈاکٹر محمد رمضان ہزارہ کی قیادت میں وفد نے نادرا کے ڈی جی سے ملاقات کی اور عملے کے متعصبانہ رویے کی شدید مذمت کی۔ وفد نے مطالبہ کیا کہ عوام کی سہولت کے لیے علمدرا روڈ پر نادرا آفس قائم کیا جائے اور بلاک کیسز جلد نمٹائے جائیں۔ ڈی جی نادرا نے یقین دلایا کہ نیا دفتر جلد کھولا جائے گا اور شہریوں کے مسائل حل کیے جائیں گے۔
Comments are closed.