Daily Archives

October 9, 2019

فوادچوہدری کی نااہلی کیلئے درخواست، فریقین کو تحریری جواب جمع کرانے کیلئے 3 ہفتوں کی مہلت

اسلام آبا:  اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی وزیر فواد چوہدری کی نااہلی کیلئے دائر درخواست پر فریقین کو تحریری جواب جمع کرانے کیلئے 3 ہفتوں کی مہلت دیدی ۔ فواد چوہدری نے دوران سماعت درخواست گزار پر اعتراض اٹھا تے ہوئے کہا

منشیات اسمگلنگ کیس،رانا ثنااللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 18 اکتوبر تک توسیع ، مدعی عزیز اللہ طلب

لاہور:  لاہور کی انسداد منشیات کی عدالت نے رانا ثنااللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 18 اکتوبر تک توسیع کردی جب کہ رانا ثنااللہ منشیات کیس کے مدعی عزیز اللہ عدالت میں طلب کرلیا، رانا ثنا کے وکیل اعظم نذیر تارڑ نے اپنے دلائل میں کہا کہ فوٹیجز محفوظ…

وزیراعظم لوگوں کو مانگ کر نہیں کما کر کھانا سکھائیں‘ رابی پیرزادہ

کراچی:  پاکستانی گلوکارہ رابی پیرزادہ نے وزیراعظم کے احساس پروگرام کے تحت لنگراسکیم پرتنقید کرتے ہوئے وزیراعظم کو مشورہ دیا ہے کہ لوگوں کو مانگ کر نہیں کما کر کھانا سکھائیں۔ حال ہی میں رابی پیرزادہ نے وزیراعظم کے احساس پروگرام کے تحت سیلانی…

صوبائی وزیر خزانہ میر ظہور احمد بلیدی کی سربراہی میں تربت سٹی ڈویلپمنٹ پروگرام فیز 2 اور میرانی…

کوئٹہ 09اکتوبر :۔ صوبائی وزیر خزانہ میر ظہور احمد بلیدی کی سربراہی میں تربت سٹی ڈویلپمنٹ پروگرام فیز 2 اور میرانی ہاؤسنگ سوسائٹی کے حوالے سے ایک اہم اجلاس پر منعقد ہوا۔ جس میں ممبر صوبائی اسمبلی لالہ رشید دشتی ایڈیشنل چیف سیکریٹری بلوچستان…

بلوچستان میں کاروباری سرگرمیوں کو فروغ دینے کیلئے جامع اور قابل عمل پالیساں بنانے کی ضرورت ہے

اسلام آباد : چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں کاروباری سرگرمیوں کو فروغ دینے کیلئے جامع اور قابل عمل پالیساں بنانے کی ضرورت ہے تا کہ بلوچستان کے تاجر طبقے کی شکایات کا ازالہ کیا جا سکے اور انھیں ملک کی مجموعی ترقی…

اقرا عزیز نے اپنا یوٹیوب چینل متعارف کرادیا

اسلام آباد:  گزشتہ برس سے پاکستانی شوبز ستاروں کا رجحان ٹی وی اور فلموں کے ساتھ یوٹیوب پر بھی دیکھا جارہا ہے اور اس فہرست میں آئے روز اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ اور اب اس دوڑ میں معروف اداکارہ اقرا عزیز بھی شامل ہوگئی ہیں اور ان کے چاہنے والے اب…

ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں شعبہ زراعت کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں…

کوئٹہ 09اکتوبر :۔ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں شعبہ زراعت کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جا رہا ہے۔زراعت پاکستان کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہیں جس کا مجموعی قومی پیداوار میں تناسب تقریباً…