عاقب جاوید نے سرفراز اور مصباح پر سنگین الزامات کی بوچھاڑ کردی
لاہور: سابق ٹیسٹ کرکٹرعاقب جاوید نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر اور ہیڈ کوچ مصباح الحق کی ڈوریں کوئی اور ہلا رہا ہے، احمد شہزاد اور عمر اکمل کو کھلانے کا فیصلہ ان کا نہیں ہے، سرفراز احمد کپتان ہیں ہی نہیں، جیسا کوچ…
