پاکستانی پارلیمانی وفد کا باکو، آذربائیجان میں “اسان سروس” سینٹر کا دورہ
اسلام آباد؛ 8 جولائی 2025؛ آذربائیجان کے دارالحکومت باکو سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی قیادت میں آذربائیجان کا سرکاری دورہ کرنے والے پاکستان کے پارلیمانی وفد نے آج آذربائیجان کے دارالحکومت باکو…
