وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیر صدارت وزارت منصوبہ بندی میں اصلاحات کے جائیزہ کے لیے اجلاس منعقد

17

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیر صدارت وزارت منصوبہ بندی میں اصلاحات کے جائیزہ کے لیے اجلاس منعقد

اجلاس میں سیکرٹری منصوبہ بندی اویس منظور سمرا، چیف اکانومسٹ، ممبران پلاننگ کمیشن اور دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی،

قومی ترقی کے عمل میں نئی ضروریات اور عالمی رجحانات کو مدنظر رکھا جا رہا ہے، احسن اقبال

نجی شعبے کو ترقیاتی عمل میں شامل کئے بغیر کوئی پالیسی کامیاب نہیں ہو سکتی، احسن اقبال

روایتی طریقہ کار سے نکل کر جدید حکمت عملی اپنائی جائے، احسن اقبال

انسانی وسائل کے مؤثر استعمال کے لئے سازگار ماحول فراہم کیا جائے، احسن اقبال

اہداف کے حصول میں لاپرواہی برداشت نہیں کی جائیگی، احسن اقبال

قومی مفاد کو ہر چیز پر مقدم رکھ کر پالیسیاں بنائیں گے، احسن اقبال

وزارت میں میرٹ کی بنیاد پہ ہر فیصلہ ہو گا: احسن اقبال

بہترین افرادی قوت کے لئے تربیتی پروگرامز کا انعقاد کیا جائے: احسن اقبال

نجی شعبہ کو اقتصادی پالیسیوں میں برابر کی اہمیت دی جائے، احسن اقبال

Comments are closed.