کراچی: قائد اعظم ٹرافی 2019 کا فائنل (کل) پیر سے نیشنل سٹیڈیم کراچی میں شروع ہو گا۔تفصیلات کے مطابق فائنل میں سینٹرل پنجاب اور ناردرن کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
ممبئی: ویسٹ انڈیز اور بھارت کے درمیان دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل (آج) اتوار کو کھیلا جائیگا۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی 20 انٹرنیشنل 11 دسمبرکو ممبئی میں کھیلا جائے گا۔یاد رہے
کراچی: برطانوی ایجنسی (این سی اے) سے تصفیے کے بعد واپس ملنے والی رقم پر وفاقی وزیر فواد چودھری کے بیانات پر نااہلی کے لئے آئینی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر دی گئی ہے۔
اسلام اّباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے فی یونٹ بجلی 26 پیسے مزید مہنگی کر دی۔نیپرا نے بجلی 26 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا