صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو (آج)قلات کا ایک روزہ دورہ کریںگے

0 28

قلات:  صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو (آج) مورخہ 8 دسمبر بروز اتوار قلات کا ایک روزہ دورہ کریںگے وہ بارہ بجے جشن قلات اسپورٹس فیسٹیول اینڈ کلچر کے اختتامی تقریبات میں شرکت کریں گے اور جشن قلات اسپورٹس فیسٹیول اینڈ کلچر میں حصہ لینے والے کھیلاڈیوں اور دیگر میں انعامات تقسیم بھی کریں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.