اہم خبریں پاکستان2021میں شیڈول سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کریگا web desk Dec 7, 2019 0 لاہور: پاکستان 2021میں شیڈول سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا۔بتایا گیا ہے کہ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر سید عارف حسن نیپال کے شہر کھٹمنڈوپہنچ گئے ہیں