کراچی: احتساب عدالت نے پیپلز پارٹی رہنما شرجیل میمن کیخلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے سے ریفرنس میں صدف شرجیل سمیت دیگر مفرور ملزمان کو 21 دسمبر کو طلب کرلیا
کراچی: پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام انٹرنیشنل ایونٹس کے لئے قومی نیٹ بال ٹیم کے چناؤ کے لئے دو روزہ اوپن ٹرائلز 13 دسمبر سے پی ایس بی کوچنگ سینٹر کراچی میں شروع ہونگے
کراچی: وفاقی وزیر بحری امورعلی زیدی نے کہا ہے کہ سندھ میں آٹے کا بڑا بحران آنے والا ہے، سندھ حکومت کی غلط پالیسیوں اور کرپٹ پریکٹس سے فلورملز بے لگام ہیں