عید الاضحیٰ کے موقع پر بجلی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا
عید الاضحیٰ کے موقع پر بجلی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا۔ ٹیسکو
عیدالاضحٰی کے موقع پر ٹرائیبل ایریا الیکٹرک سپلائی کمپنی (ٹیسکو) ریجن میں عید کے تعطیلات کے دوران شیڈول کے مطابق بجلی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا۔ چیف ایگزیکٹو ٹیسکو سید…
