ائیرپورٹ سوسائٹی ریلوے پل پر تین افراد ٹرین کی زد میں آکر نیچے گر گئے

18

راولپنڈی- ائیرپورٹ سوسائٹی ریلوے پل پر تین افراد ٹرین کی زد میں آکر نیچے گر گئے

دو افراد موقع پر جانبحق ایک شدید زخمی ہو گیا، ریسکیو حکام

لاشوں اور زخمی ہونے والے شخص کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا، ریسکیو حکام

تینوں افراد ریلوے پل پر موجود تھے، ریسکیو حکام

Comments are closed.