دفتر سول ڈیفنس میرپور میں ایک تقریب منعقد ہوئی
میرپور(پی آئی ڈی)05جون- دفتر سول ڈیفنس میرپور میں ایک تقریب منعقد ہوئی. جس میں مدت ملازمت پوری کرنے والے ملازمین کو باعزت طریقہ سے رخصت کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق میرپور ضلعی دفتر سول ڈیفنس میں ایک پُر وقار تقریب منعقد کی گئی. جس کے مہمان…
