Daily Archives

July 4, 2025

بلوچستان یوتھ ایمپاورمنٹ اینڈ انگیجمنٹ انیشیٹو کے تحت کوئٹہ میں ایک پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا

بلوچستان یوتھ ایمپاورمنٹ اینڈ انگیجمنٹ انیشیٹو کے تحت کوئٹہ میں ایک پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی مہمانِ خصوصی کی حیثیت سے شریک ہوئے تقریب میں وزیر اعلیٰ نے ہنرمندی، تخلیقی صلاحیت اور جدت پر مبنی…

وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیرِ صدارت نیشنل پرائس مانیٹرنگ کمیٹی کا اجلاس

مالی سال 2024-25 میں مہنگائی کم ہو کر 4.5 فیصد تک آ گئی — گزشتہ 9 برسوں کی کم ترین سطح اسلام آباد میں وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال کی زیرِ صدارت نیشنل پرائس مانیٹرنگ کمیٹی \کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں…

ایس ایس پی شہید بینظیر آباد شبیر احمد سیٹھار کا اے ایس پی سید حیدر علی کے ہمراہ محرم الحرام کے حوالے…

نوابشاہ (رپورٹ. راج کماراوڈ)ایس ایس پی شہید بینظیر آباد شبیر احمد سیٹھار کا اے ایس پی سید حیدر علی کے ہمراہ محرم الحرام کے حوالے سے سیف سٹی پروجیکٹ کا دورہ کیا۔ محرم الحرام کے موقع پر ایس ایس پی شہید بینظیر آباد شبیر احمد سیٹھار کا جلوس اور…

حضرت علامہ مفتی فیض محمد سکندری نے کہا ہے کہ سیدنا امام حسین علیہ السلام کی زندگی ہمیں حق کا ساتھ…

سکرنڈ ( رپورٹ راج کماراوڈ) حضرت علامہ مفتی فیض محمد سکندری نے کہا ہے کہ سیدنا امام حسین علیہ السلام کی زندگی ہمیں حق کا ساتھ دینے اور اصولوں پر قائم رہنے کا درس دیتی ہے۔ جس نے بھی ان کے راستے اور کردار پر عمل کیا اس نے اپنی دنیا اور آخرت…

نوجوانوں کی ترقی اور شمولیت کے بغیر پائیدار ترقی ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ: 04 جولائی 2025 بلوچستان یوتھ ایمپاورمنٹ اینڈ انگیجمنٹ انیشیٹو کے تحت کوئٹہ میں ایک پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی مہمانِ خصوصی کی حیثیت سے شریک ہوئے تقریب میں وزیر اعلیٰ نے ہنرمندی، تخلیقی…

بلوچستان یوتھ ایمپاورمنٹ اینڈ انگیجمنٹ انیشیٹو کی اسناد تقسیم کی تقریب

کوئٹہ میں بلوچستان یوتھ ایمپاورمنٹ اینڈ انگیجمنٹ انیشیٹو کے تحت تقسیم اسناد اور انعامات کی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب کے مہمان خصوصی وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی تھے۔ وزیر اعلٰی نے ہونہار طلباء و طالبات کو ہنر مندی اور جدت پر مبنی تربیت…

وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے ڈپٹی کمشنر گوادر حمود الرحمن   اور ڈپٹی کمشنر چاغی عطاء المنعم کو…

 وزیراعلیٰ  بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سروس ڈلیوری اور مفاد عامہ کے امور میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر ڈپٹی کمشنر گوادر حمود الرحمن   اور ڈپٹی کمشنر چاغی عطاء المنعم کو "حسنِ کارکردگی سرٹیفکیٹ" سے نوازا ہے وزیر اعلیٰ نے دونوں…

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ مواصلات و تعمیرات کے اجلاس

بلوچستان میں سڑکوں کے انفرااسٹرکچر کی بہتری اور نگرانی کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لیے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ مواصلات و تعمیرات کے اجلاس میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے ذریعے روڑز نیٹ ورک کی حالت زار کی جانچ…

گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ شفافیت ہی اعتماد کی بنیاد ہے.

کوئٹہ 4 جولائی: گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ شفافیت ہی اعتماد کی بنیاد ہے. آج کی تیز رفتار دنیا میں ہمارے ڈائریکٹوریٹ آف پاسپورٹ اینڈ امیگریشن کی جانب سے اعلیٰ معیار کی کسٹمر سروس فراہم کرنا خوش آئند ہے. مزید ان لائن رسائی، فوری…

وزیر اعلیٰ بلوچستان کی جانب سے نمایاں کارکردگی پر ڈپٹی کمشنرز کو حسنِ کارکردگی سرٹیفکیٹس کا اعزاز

کوئٹہ: 04 جولائی 2025 وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سروس ڈلیوری اور مفاد عامہ کے امور میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر ڈپٹی کمشنر گوادر حمود الرحمن اور ڈپٹی کمشنر چاغی عطاء المنعم کو "حسنِ کارکردگی سرٹیفکیٹ" سے نوازا ہے وزیر…