Daily Archives

July 4, 2025

سروس ڈلیوری بہتر بنا کر عوام کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے ، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر…

کوئٹہ: 04 جولائی وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے جمعہ کے روز چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں عوامی وفود اور انفرادی درخواست گزاروں سے ملاقات کی ان کے مسائل سنے اور موقع پر ہی متعلقہ افسران کو ان مسائل کے فوری حل کے احکامات جاری کیے وزیر اعلیٰ…

جدید ٹیکنالوجی کو بروئے کار لا کر ترقیاتی منصوبوں کی شفاف اور مؤثر نگرانی ممکن بنائی جا سکتی ہے ،…

بلوچستان میں سڑکوں کے انفرااسٹرکچر کی بہتری اور نگرانی کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لیے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ مواصلات و تعمیرات کے اجلاس میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس (AI) کے ذریعے روڑز نیٹ ورک کی حالت زار کی…

گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے تمام ضلعی انتظامیہ کو محرم الحرام کے دوران سخت حفاظتی انتظامات پر…

کوئٹہ 4 جولائی: گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے تمام ضلعی انتظامیہ کو محرم الحرام کے دوران سخت حفاظتی انتظامات پر عملدرآمد کی ہدایت کی ہے۔ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں عبادت گاہوں، امام بارگاہوں اور جلوسوں کے ارد گرد سیکورٹی بڑھانے کے…

علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق صوبے کے شمال مشرقی و جنوبی حصوں میں آندھی اور گرج چمک کے…

کوئٹہ 4جولائی۔ علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق صوبے کے شمال مشرقی و جنوبی حصوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ ان علاقوں میں قلات، لسبیلہ، خضدار، آواران، موسیٰ خیل، لورالائی، سبی، بارکھان، نصیر آباد شامل ہیں۔ اگلے 4…

کمشنر نصیرآباد ڈویژن معین الرحمن خان کی زیر صدارت محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ محکمہ لوکل گورنمنٹ اور…

نصیرآباد4جولائی ۔ کمشنر نصیرآباد ڈویژن معین الرحمن خان کی زیر صدارت محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ محکمہ لوکل گورنمنٹ اور محکمہ اربن پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے جائزہ اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل…

جامعہ بلوچستان کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظہور احمد بازئی کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا

کوئٹہ 4 جولائی ۔ جامعہ بلوچستان کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظہور احمد بازئی کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں جامعہ کے ڈینز، ڈائریکٹرز، چیئرپرسنز اور انتظامی سربراہان نے شرکت کی۔اجلاس میں جامعہ کے تعلیمی، انتظامی اور مالی…

صوبائی وزیر خزانہ ومعدنیات میر شعیب نوشیروانی کی زیر صدارت پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ   بورڈ کا ساتواں…

کوئٹہ 4جولائی ۔ صوبائی وزیر خزانہ ومعدنیات میر شعیب نوشیروانی کی زیر صدارت پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ   بورڈ کا ساتواں اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں بلوچستان انویسٹمنٹ بورڈ کے چیئرمین بلال کاکڑ، ایڈیشنل چیف سیکریٹری منصوبہ بندی و ترقیات، (P&D)…

وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدارت نیشنل پرائس مانیٹرنگ کمیٹی کا اجلاس

مالی سال 2024 تا 2025 میں مہنگائی کی شرح چار اعشاریہ پانچ فیصد ریکارڈ ہوئی، جبکہ گزشتہ سال یہ شرح تئیس اعشاریہ چار فیصد تھی ، چیف شماریات مالی سال 2024 تا 2025 میں مہنگائی کی شرح چار اعشاریہ پانچ فیصد، گزشتہ 9 سال کی کم ترین مہنگائی کی شرح…

خیبرپختونخوا کے وزیر بلدیات اور وزیر خوراک کی زیرصدارت شہری ترقی کے منصوبے کے تحت مردان میں جاری…

خیبرپختونخوا کے وزیر بلدیات ارشد ایوب خان اور وزیر خوراک ظاہرشاہ طورو کی زیر صدارت پشاور میں خیبرپختونخوا سیٹیز امپروومنٹ پراجیکٹ کے حوالےسے ایک جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔جس میں سیکرٹری بلدیات ڈاکٹر امبر علی، اور متعلقہ محکموں کے افسران نے شرکت…

صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا کراچی میں عمارت گرنے کے افسوسناک سانحے پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار

صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا کراچی میں عمارت گرنے کے افسوسناک سانحے پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار صدر آصف زرداری کی جانب سے جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی صدر مملکت کا زخمیوں کی جلد صحتیابی اور بحالی کی دعا صدر زرداری کی…