Daily Archives

October 3, 2019

گوادر پوْرٹ کی مکمل فعالی سے صوبے میں نا صرف معاشی سرگرمیاں تیز ہوں گی بلکہ ہمسایہ ممالک کے لیے بھی…

کوئٹہ: ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ بلوچستان کی ترقی و خوشحالی کے لیے ہر دم کوشاں ہیں ،پہلی بار وفاقی پی ایس ڈی پی میں حقیقی نمائندگی ملنا وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی انتھک محنت و کوشش کا نتیجہ ہے۔ترجمان صوبائی…

مسئلہ کشمیر کے حوالے سے میری شہرت کو نقصان نہیں پہنچایا جاسکتا‘ مہوش حیات

کراچی :  اداکارہ مہوش حیات کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حوالے سے ان کی شہرت کو نقصان نہیں پہنچایا جاسکتا۔ مسئلہ کشمیر پر بات کرنے سے انکار کے بعد تنقید کا نشانہ بننے والی پاکستانی اداکارہ مہوش حیات کا کہنا ہے کہ مجھے کسی وضاحت کی ضرورت…

مشکل معاشی صورتحال کے باوجود گلگت بلتستان کے ترقیاتی منصوبوں کو فنڈز کی فراہمی یقینی بناء جا رہی ہے

سکردو/اسلام آباد: وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ حکومت گلگت بلتستان کے عوام کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کر رہی ہے، مشکل معاشی صورتحال کے باوجود گلگت بلتستان کے ترقیاتی منصوبوں کو فنڈز کی فراہمی یقینی…

پاکستان میں توانائی کے شعبے میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے خاطر خواہ مواقع موجود ہیں جن سے چینی سرمایہ…

اسلام آباد: وزیر توانائی عمر ایوب خان نے کہا کہ پاکستان میں توانائی کے شعبے میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے خاطر خواہ مواقع موجود ہیں جن سے چینی سرمایہ کار بھی بھرپور فایدہ اٹھا سکتے ہیں حکومت ملک میں سرمایہ کاری کے فروغ کے لئے غیر ملکی سرمایہ…

مشیر تجارت رزاق دائود نے کہا ہے کہ لائیو اسٹاک اور ہارٹیکلچر حکومت کی اولین ترجیحات میں سے ہیں

اسلام آباد:  مشیر تجارت رزاق دائود نے کہا ہے کہ لائیو اسٹاک اور ہارٹیکلچر حکومت کی اولین ترجیحات میں سے ہیں، اس چھ سالہ یورپی یونین فنڈڈ پروجیکٹ سے ملک میں غربت میں کمی واقع ہوگی ،یہ پروجیکٹ سندھ اور بلوچستان کے چھوٹے درجے کے زرعی کاروباروں…

قومی سلامتی کا براہ راست تعلق معیشت کے ساتھ ہے، آرمی چیف

راولپنڈی:  آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کا براہ راست تعلق معیشت کے ساتھ ہے، ملک میں داخلی سیکیورٹی کی بہتر صورتحال کے اقتصادی سرگرمیوں پرمثبت اثرات مرتب ہورہے ہیں۔جمعرات کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی…

کوئٹہ ‘مزدوروں کامنافع بخش قومی اداروں کی نجکاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

کوئٹ: آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین ( سی بی اے) بلوچستان کے زیر اہتمام پورے ملک اور صوبے کی طرح کوئٹہ میں بھی ہزاروں مزدوروں نے منافع بخش قومی اداروں کی نجکاری کے خلاف پریس کلب کوئٹہ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرے سے…

پاکستان افغان امن عمل کو کامیاب بنانے کیلئے اپنا مصالحانہ کردار صدق دل سے ادا کرتا رہیگا،شاہ محمود…

اسلام آباد : وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان افغان امن عمل کو کامیاب بنانے کیلئے اپنا مصالحانہ کردار صدق دل سے ادا کرتا رہیگا،پاکستان، صدق دل سے سمجھتا ہے کہ جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں ہے افغانستان میں قیام امن کیلئے…

کوئٹہ کسٹم حکام کی کارروائی ،نان کسٹم پیڈگاڑیاں اور غیرملکی کپڑاقبضے میں لے لیا

کو ئٹہ: کوئٹہ کسٹم حکام نے کارروائی کرتے ہوئے نان کسٹم پیڈگاڑیاں اور غیرملکی کپڑاقبضے میں لے لیاہے ،برآمد سامان کی قیمت کروڑوں روپے بتائی جارہی ہے ۔گزشتہ روز کلکٹر کسٹم پریوینٹو کوئٹہ افتخار احمد کو خفیہ اطلاعات ملی کہ اسمگلر مسافر بسوں کی…

‘اگر لائیو اسٹاک کی تجارت اور متعلقہ شعبوں کو ترقی دی جائے تو بلوچستان پورے خطے میںما لد اری کا اہم…

کوئٹہ: گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے کہاہے کہ صوبے بلوچستان میں آج بھی لاکھو ں لوگوں کا معا شی انحصار زراعت اور لائیو اسٹاک پر ہے ۔اس ضمن میں اگر لائیو اسٹاک کی تجارت اور متعلقہ شعبوں کو ترقی دی جائے تو بلوچستان پورے خطے میںما…