ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فدا بلوچ کی زیر صدارت لوکل کمیٹی کا اجلاس منعقد کیا گیا
ضلع چمن: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فدا بلوچ کی زیر صدارت لوکل کمیٹی کا اجلاس منعقد کیا گیا- اجلاس میں تحصیلدار عبدالرازق میانی لوکل کمیٹی ممبران اور نائب رسالدار محمدحنیفیا شریک تھے اس موقع پر عوام الناس کی طرف جمع کئے گئے لوکل سرٹیفکیٹ فارمز پر…
