اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی مچھ اور مورگند، بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین۔

17

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی مچھ اور مورگند، بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین۔

اسپیکر قومی اسمبلی کی کاروائیوں کے دوران فتنہ الہندوستان کے 7 دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو شاباش۔

سیکیورٹی فورسز کے افسران و اہلکاروں کی پیشہ ورانہ صلاحیتیں قابل فخر ہیں، اسپیکر قومی اسمبلی

ملک سے دہشتگردی کے مکمل خاتمے تک فتنہ الہندوستان اور فتنہ الخوارج کے خلاف جنگ جاری رہے گی، اسپیکر قومی اسمبلی

بلوچستان میں دہشتگردی پھیلانے والے فتنہ الہندوستان کو انکے ناپاک عزائم میں کبھی کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا، سردار ایاز صادق

فتنہ الہندوستان کے خاتمے کیلئے پوری قوم افواج پاکستان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے، اسپیکر قومی اسمبلی

پاکستان کی مسلح افواج قوم کے تعاون سے فتنہ الہندوستان کے ناپاک عزائم کا خاتمہ کرنے میں ضرور کامیاب ہونگی، اسپیکر قومی اسمبلی

Comments are closed.