Daily Archives

June 3, 2025

ڈائریکٹر جنرل شہری دفاع کیپٹن ابرار اعظم نے کہاہے کہ جنگ ہو یا امن شہری دفاع کی تربیت ہر شہری کے لئے…

میرپور(پی آئی ڈی)03جون- ڈائریکٹر جنرل شہری دفاع کیپٹن ابرار اعظم نے کہاہے کہ جنگ ہو یا امن شہری دفاع کی تربیت ہر شہری کے لئے ضروری ہے۔ یونیورسٹی کے طلباء اور طالبات شہری دفاع کی تربیت حاصل کرنے کے بعد کسی بھی قسم کی ہنگامی حالات کے دوران…

قومی اسمبلی کی نشست ژوب قلعہ سیف اللہ پر پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے چیرمین خوشحال خان کاکڑ کو…

قومی اسمبلی کی نشست ژوب قلعہ سیف اللہ پر پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے چیرمین خوشحال خان کاکڑ کو دوبارہ گنتی میں 4121 ووٹ کی برتری۔ یاسر رہیں الیکشن ٹربیونل کے حکم کے مطابق 22 پولنگ سٹیشن کی گنتی میں گھپلے ک6 بعد 22پولنگ سٹیشن کی دوبارہ…

ریسکیو 1122 شانگلہ کی جانب سے مختلف سرکاری ونجی تعلیمی اداروں، محکمہ جنگلات، کمیونٹی اور مختلف این…

شانگلہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر) ریسکیو 1122 شانگلہ کی جانب سے مختلف سرکاری ونجی تعلیمی اداروں، محکمہ جنگلات، کمیونٹی اور مختلف این جی او کے رضاکاروں کو ابتدائی طبی امدا اور آگ سے بچاؤ کی تربیت کا ایک روزہ سیشن کیا گیا- جسکا مقصدایمرجنسی صورتحال میں…

تھور منیار میں سیلابی ریلہ، شاہراہِ قراقرم عارضی طور پر بند، مسافروں کو مشکلات کا سامنا

شانگلہ(رپورٹ:آفتاب حسین) تھور منیار میں سیلابی ریلہ، شاہراہِ قراقرم عارضی طور پر بند، مسافروں کو مشکلات کا سامنا۔ گلگت بلتستان کے ضلع دیامر کے علاقے تھور منیار میں شدید بارشوں کے بعد اچانک آنے والے سیلابی ریلے نے شاہراہِ قراقرم کو متاثر کر…

آل گورنمنٹ ایمپلائزکوارڈینیشن کونسل ضلع شانگلہ کے چیئرمین محمد اسلام یوسفزئی نے سوات تعلیمی بورڈکی…

شانگلہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر) آل گورنمنٹ ایمپلائزکوارڈینیشن کونسل ضلع شانگلہ کے چیئرمین محمد اسلام یوسفزئی نے سوات تعلیمی بورڈکی ناقص امتحانی انتظامات اور کارگردگی پرشدیدتنقیدکرتے ہوئے کہاہے کہ سوات بورڈ کے نا اہل افسران کس کارکردگی کی بنیاد پر…

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت آئندہ مالی سال 2025-26 کے بجٹ اور پبلک سیکٹر…

کوئٹہ 03 جون 2025: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت آئندہ مالی سال 2025-26 کے بجٹ اور پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام (پی ایس ڈی پی) کی تشکیل سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کا اہم اجلاس منگل کے روز چیف منسٹر سیکرٹریٹ کوئٹہ میں منعقد…

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت منگل کے روز ایک اہم اجلاس منعقد ہوا

کوئٹہ: 03 جون2025: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت منگل کے روز ایک اہم اجلاس منعقد ہوا- جس میں صوبے میں غیر قانونی کان کنی کے حوالے سے امور کا جائزہ لیا گیا- اجلاس کے دوران وزیراعلیٰ نے خانوزئی اور مسلم باغ میں غیر قانونی…

گرین ٹریکٹر اسکیم ضلع استامحمد کے مستحق زمینداروں کے لیے خوشخبری واضح رہے کہ حکومتِ بلوچستان کی جانب…

استامحمد۔ گرین ٹریکٹر اسکیم ضلع استامحمد کے مستحق زمینداروں کے لیے خوشخبری واضح رہے کہ حکومتِ بلوچستان کی جانب سے زراعت کے فروغ اور کسانوں کی معاشی بہتری کے لیے گرین ٹریکٹر اسکیم کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس اسکیم کے تحت مستحق زمینداروں کو 50…

پارلیمانی سیکرٹری برائے ٹرانسپورٹ میر لیاقت لہڑی نے کہا ہے کہ کوئٹہ شہر میں ٹریفک کے مسائل پر قابو…

کوئٹہ 03جون2025: پارلیمانی سیکرٹری برائے ٹرانسپورٹ میر لیاقت لہڑی نے کہا ہے کہ کوئٹہ شہر میں ٹریفک کے مسائل پر قابو پانے کیلئے تمام اداورں کو ملکر کام کرنے کی ضرورت ہے. اس سلسلے میں کسی بھی قسم کی کوتاہی یا غفلت برداشت نہیں کی جائے گی،کوئٹہ…

صوبائی وزیر خزانہ و معدنیات میر شعیب نوشیروانی، میر عبداللطیف نوتیزئی، ڈاکٹر مشتاق نوشیروانی کے سسر…

صوبائی وزیر خزانہ و معدنیات میر شعیب نوشیروانی، میر عبداللطیف نوتیزئی، ڈاکٹر مشتاق نوشیروانی کے سسر اور حاجی میر محمد اسماعیل نوشیروانی و حاجی میر ذوالفقار نوشیروانی کے والد محترم مرحوم حاجی میر ظفر جان نوشیروانی کی وفات پر مختلف سیاسی،…