Browsing Category

پاکستان

پاکستان

عمران فاروق قتل کیس میں گرفتار ملزمان کی سزا کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران فاروق قتل کیس میں گرفتار ملزمان کی سزا کیخلاف اپیلیں 19 اپریل کو سماعت کے لیے مقرر کر دیں۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں اسلام آباد ہائی کورٹ کا 2 رکنی بینچ عمران فاروق قتل کیس کے ملزمان…

بالائی اور وسطی پنجاب میں آج بارش کا امکان: محکمہ موسمیات

لاہور: محکمہ موسمیات کے مطابق آج بالائی اور وسطی پنجاب میں بارش کا امکان ہے۔ خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بھی آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج لاہور، گوجرانوالہ فیصل آباد اور صوبے کے دیگر…

انصاف نہ ملاتو فیصلہ کرنے میں آزاد ہونگے: راجہ ریاض کی عمران خان کو آخری وارننگ

لاہور : راجہ ریاض نے عمران خان کو آخری وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ انصاف نہ ملاتو فیصلہ کرنے میں آزاد ہونگے، وزیراعظم کو آخری بار کہہ رہے ہیں کہ ہمیں انصاف فراہم کیا جائے۔ تحریک انصاف کے رہنما راجا ریاض نے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو…

معلوم نہیں کردار کشی کون کر رہا ہے، لیکن پتا چل جائے گا: جہانگیر ترین

لاہور : جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ معلوم نہیں کردار کشی کون کر رہا ہے، لیکن پتا چل جائے گا، تینوں مقدمات میں چینی کی قیمت بڑھانے کا الزام نہیں، سیاست میں آکر کاروبار شروع نہیں کیا، بے بنیاد اور جھوٹی کہانیاں بنائی جا رہی ہیں۔ جوڈیشل کمپلیکس…

وزیراعظم عمران خان کا کابینہ میں ردوبدل کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان نے بڑے پیمانے پر کابینہ میں ردوبدل کردی۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کابینہ میں ردوبدل کا فیصلہ کیا ہے، اور وفاقی حماد اظہر سے وزارت خزانہ اور عمرایوب سے وزارت توانائی کا چارج واپس لے لیا گیا ہے،  جب کہ…

لیڈی ڈفرن ھسپتال کوٸٹہ میں خواتین کے لیے پہلا کوروناماس ویکسینیشن سینٹر قاٸم

لیڈی ڈفرن ھسپتل کوٸٹہ میں خواتین کے لیے پہلا کوروناماس ویکسینیشن سینٹر قاٸم کر دیا گیا۔ کوٸٹہ: ڈاٸریکٹر جنرل ھیلتھ بلوچستان ڈاکٹر علی ناصر بگٹی اور ای پی آٸی کے سربراہ ڈاکٹر اسحاق پانیزٸی نے لیڈی ڈفرن ھسپتال کوٸٹہ میں خواتین کے لیے پہلا…

قومی اسمبلی اجلاس‘وزیر داخلہ ملک میں امن و امان اور ناموس رسالت پر پالیسی بیان دینے کیلئے پیر کو طلب

ویب ڈیسک کے مطابق   قومی اسمبلی میں سپیکر اسد قیصر نے وزیر داخلہ شیخ رشید کو ملک میں امن و امان کی صورتحال اور ناموس رسالت کے معاملہ پر پالیسی بیان دینے کے لئے پیر کو طلب کر لیا، اپوزیشن ارکان سید نوید قمر،ریاض حسین پیرزادہ،کھل داس…

وزیراعظم اعلانات کرتے ہیں لیکن وعدے وفا نہیں ہوتے،مرتضی وہاب

ویب ڈیسک کے مطابق   ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ وزیراعظم اعلانات کرتے ہیں لیکن وعدے وفا نہیں ہوتے، کپتان کا نیا نام اعلان خان تجویز کرنا چاہوں گا، ان سے تو ماضی کے منصوبے مکمل نہیں ہو رہے۔ کپتان کا نیا نام اعلان خان تجویز…

وزیراعظم کا ترک صدر سے رابطہ، افغان امن کیلئے کوششیں جاری رکھنے کا عزم

وزیراعظم عمران خان نے ترک صدر رجب طیب اردوان کیساتھ ٹیلیفونک رابطے کے دوران کہا ہے کہ انٹرا افغان مذاکرات افغان امن کے لئے تاریخی موقع ہیں۔ پاکستان افغان امن کے لئے کوششیں جاری رکھےگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور ترک صدر کے…

شریف خاندان کے فرمودات سے کارروائی کا پتا چلا، شہزاد اکبر

مشیر داخلہ و احتساب مرزا شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ شریف خاندان کے فرمودات سن کر پتا چلا کہ پنجاب حکومت نے رائے ونڈ اراضی سے متعلق کوئی کارروائی کی ہے۔ پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے مشیر داخلہ و احتساب شہزاد اکبر کا…