Browsing Category

پاکستان

پاکستان

کورونا کی تیسری لہر مزید خطرناک،ریکارڈ ہلاکتیں، ایک دن میں 149 افراد جاں بحق

اسلام آباد:  کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں میں 149 افراد جان کی بازی ہار گئے، وبا سے اموات کی تعداد 16 ہزار 243 ہو گئی، 6 ہزار 127 نئے مریض بھی رپورٹ ہوئے ہیں، متاثرہ 4 ہزار 446 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ کورونا وائرس کے وار تھم نہ سکے،…

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی اور دو مشیر مستعفی

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کے معاون خصوصی اور دو مشیروں نے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا۔ صوبائی حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق خیبر پختونخو کے گورنر شاہ فرمان نے وزیراعلیٰ کے مشیر برائے توانائی و بجلی حمایت اللہ خان،…

پاکستان میں مذہبی آزادی اور اقلیتوں کو تمام حقوق میسر، رپورٹ جاری

پاکستان ایک پر امن ملک ہے جہاں تمام عقائد اور مذاہب سے تعلق رکھنے والے لوگ ہم آہنگی سے زندگی بسر کر رہے ہیں اور انہیں تمام تر حقوق پوری طرح سے میسر ہیں۔ کشمیر سروس کی رپورٹ میں کہا گیا کہ پاکستان کو اقلیتوں کے لئے محفوظ سمجھا جاتا ہے جو…

ڈسکہ الیکشن جیتنے کے بعد نظریں این اے 249 پر، مریم کراچی جانے کیلئے تیار

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن نے سیالکوٹ میں این اے 75 الیکشن جیتنے کے بعد نظریں کراچی میں ہونے والے حلقہ 249 کے الیکشن پر نظریں جما لی ہیں، مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز 3 روزہ دورے پر کراچی جائیں گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن…

وزارتوں میں تبدیلیوں سے کوئی فرق نہیں پڑے گا: سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ مصنوعی اقدامات اور وزارتوں میں تبدیلیوں سے کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ غربت کے مارے لوگ راشن کے لیے لمبی قطاروں میں کھڑے ہیں۔ خواتین بزرگ چند کلو راشن کے لیے…

حکومت کا رانا ثنا اللہ کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج کرانے کا اعلان

حکومت نے رانا ثنا اللہ کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج کرانے کا اعلان کر دیا۔ فواد چودھری ے کہا کہ کسی کو سرکاری افسروں کو دھمکیاں دینے کی اجازت نہیں دیں گے، لیگی رہنما نے شدت پسندوں والی زبان استعمال کی۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے…

حکومت نے تحریک لبیک پر انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت کارروائی کی : وزیراعظم

اسلام آباد : وزیراعظم نے کہا ہے کہ حکومت نے تحریک لبیک پر انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت کارروائی کی، ٹی ایل پی نے ریاستی رٹ کو چیلنج کیا، کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا…

راجکماری کے چیلوں کا سرکاری افسران کو دھمکیاں دینا انتہائی قابل مذمت ہے

لاہور : فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کرپٹ ظل سبحانی اور جعلساز راجکماری کے چیلوں کا سرکاری افسران کو دھمکیاں دینا انتہائی قابل مذمت ہے، سرکاری افسران سے ذاتی ملازم کا کام لینے والوں کو اداروں اور افسران کا آزادانہ کام کرنا ہضم نہیں ہو رہا۔…

مہنگائی اہم ایشو، پرائس کنٹرول کیلئے موثر کارروائی کی جائے: عثمان بزدار

لاہور :   وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ مہنگائی اہم ایشو ہے، پرائس کنٹرول کے لئے موثر کارروائی کی جائے، عام آدمی کو ضرورت کی اشیاء مقررہ نرخ پر ملنی چاہیئے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی زیر صدارت اعلی سطح اجلاس ہوا جس میں آٹا، چینی اور…

احتساب سب کیلئے ہے یہی تبدیلی، جہانگیر ترین آج بھی پی ٹی آئی میں ہیں : حلیم عادل شیخ

کراچی : حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ احتساب سب کیلئے ہے یہی تبدیلی ہے، جہانگیر ترین آج بھی پی ٹی آئی میں ہیں، پاکستان کا سب سے بڑا چینی مافیا سندھ میں ہے، وزیراعظم نے کل سکھرآکر عوام کا دل جیت لیا۔ سندھ میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے…