Browsing Category

پاکستان

پاکستان

50 سے 59 سال تک کی عمر کے افراد کی ویکسی نیشن کا آج سے آغاز

لاہور : ملک بھر میں 50 سے 59 سال تک کی عمر کے افراد کی ویکسی نیشن کا آج سے آغاز ہوگیا۔ شہریوں کو چینی ویکسین سائنو فارم لگائی جائے گی۔ ایکسپو سنٹر لاہور سمیت تمام سنٹرز میں تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔ سی ای او ہیلتھ لاہور نے کہا ہے کہ لاہور…

لاہور میں 22 دن بعد میٹرو اور سپیڈو بس سروس بحال، نوٹیفکیشن جاری

لاہور : لاہور میں 22 دن بعد میٹرو اور سپیڈو بس سروس بحال کر دی گئی۔ محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ نے مراسلہ جاری کر دیا۔ اورنج ٹرین کی بحالی سے متعلق تاحال کوئی فیصلہ نہ ہوسکا۔ کورونا وائرس کی تیسری لہر میں جزوی لاک ڈاؤن کے سبب شہر…

کورونا کی تیسری لہر مزید 148 جانیں لے گئی، 5499 نئے مریضوں کا اضافہ

اسلام آباد : کورونا وائرس سے 148 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 16 ہزار 600 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 7 لاکھ 72 ہزار 381 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…

حکومت کا پہلی سے آٹھویں تک تعلیمی ادارے عید تک بند رکھنے کا فیصلہ

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے اعلان کیا ہے کہ وائرس سے زیادہ متاثرہ اضلاع میں نویں سے بارہویں جماعت کے طلبہ کے لیے مرحلہ وار کلاسز کا انعقاد کیا جائے گا البتہ پہلی سے آٹھویں جماعت کیلئے اسکولز بدستور بند رہیں گے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ…

شوکت ترین معاشی معاملات میں بہترین حکمت عملی سے کام کریں گے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ شوکت ترین کو 35 سالوں سے جانتا ہوں، مجھے پوری امید ہے کہ نئے وزیر خزانہ  معاشی معاملات میں مزید استحکام کیلئے بہترین حکمت عملی سے کام کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے ملاقات کی،…

پاکستان خطے میں قیام امن کیلئےکی جانے والی کاوشوں میں شراکت دارہے، وزیر خارجہ

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان، افغانستان سمیت خطے میں قیام امن کی کاوشوں میں شراکت دار ہے۔ افغانستان کے وزیر خارجہ محمد حنیف آتمر نے دوبئی میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، دونوں وزرائے خارجہ کے مابین…

سربراہ تحریک لبیک کے اثاثے منجمد، نام دہشت گردوں کی فہرست میں شامل

کالعدم تنظیم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی)کے سربراہ سعد رضوی کا شناختی کارڈ بلاک کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ کا صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت کی سربراہی میں ایک اہم اجلاس ہوا، اجلاس میں کالعدم تنظیم تحریک لبیک کے تمام اثاثے…

راولپنڈی کے دس علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن کا اعلان، 27 اپریل تک نافذ رہے گا

راولپنڈی : راولپنڈی میں کورونا کیسز میں اضافے کے باعث دس علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا گیا، سمارٹ لاک ڈاؤن 27 اپریل تک نافذ رہے گا۔ راولپنڈی کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی کے دس علاقوں میں سمارٹ لاک…

کرتارپور میں کل 322 ویں بیساکھی میلہ منانے کی تیاریاں مکمل، سخت حفاظتی انتظامات

نارووال  : کرتارپور میں کل 322 ویں بیساکھی میلہ منانے کی تیاریاں مکمل، سخت حفاظتی انتظامات کئے گئے ہیں۔ پہلی مرتبہ انڈین سکھ یاتری نائٹ سٹے کریں گے۔ کرتارپور میں سکھ مذہب کے بانی بابا گورونانک کے گردوارہ دربار صاحب کرتارپور پر بیساکھی میلہ…

بزدارحکومت اشیائے ضروریہ کی مقرر کردہ نرخوں پر فراہمی کیلئے کوشاں ہے

لاہور : معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ بزدارحکومت عوام کو اشیائے ضروریہ کی مقرر کردہ نرخوں پر بلاتعطل فراہمی کیلئے کوشاں ہے۔ معاون خصوصی اطلاعات پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعلی عثمان بزدار روزانہ کی بنیاد پر…