Browsing Category
پاکستان
پاکستان
افغانستان سے فوج کےانخلا کا اعلان،آرمی چیف کاامریکی صدرکے بیان کا خیرمقدم
پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے امریکی صدر جوزف بائیڈن کی جانب سے افغانستان سے فوجوں کے انخلا کے اعلان کو سراہا ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان میں تعینات امریکی ناظم الامور انجیلا اگیلر نے…
ٹی ایل پی پر پابندی تاریخ ساز فیصلہ ہے، وزیراطلاعات
نئے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کالعدم تحریک لبیک پر پابندی کو تاریخ ساز فیصلہ قرار دے دیا۔
فواد چودھری نے کہا کہ یقین ہے کہ پورا ملک حکومتی فیصلے کے ساتھ کھڑا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ماضی میں پہلے کبھی اس قسم کا فیصلہ نہیں کیا گیا، اگر…
موجودہ حکومت خود اندرونی خلفشار کا شکار ہے، امیر جماعت اسلامی
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ موجودہ حکومت خود اندرونی خلفشار کا شکار ہے۔ حکومت نے اج تک جتنے وعدے کئے سب سراب لگ رہے ہیں۔
سراج الحق کا جھنگ میں میڈٰیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ حکومت میں آج بھی مافیاز بیٹھے ہیں جو غریب کو غریب تر…
پاکستان افغانستان سے ذمے دارانہ فوجی انخلا کی حمایت کرتا ہے، دفتر خارجہ
اسلام آباد: دفتر خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری نے افغانستان سے امریکی فوجیوں کی واپسی سے متعلق امریکی صدر جوبائیڈن کے بیان پر رد عمل کا اظہار کرتے کہا ہے کہ پاکستان تمام اسٹیک ہولڈرز کی معاونت سے افغانستان سے ذمے دارانہ فوجی انخلا کی…
تمام کارکنان پر امن طور پر گھروں کو واپس چلے جائیں: حافظ سعد رضوی
لاہور: (ویب ڈیسک) کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل اپی) کے قائد حافظ محمد سعد رضوی نے کہا ہے کہ تمام کارکنان پر امن طور پر اپنے اپنے گھروں کو واپس چلے جائیں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے مکمل تعاون کریں۔
وزیراعظم عمران خان کے معاون…
حکومت اور عوام چینی صدر کے جلد دورہ پاکستان کے منتظر ہیں، وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان نے چینی صدر شی جن پنگ کے جلد دورہ کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اور عوام معزز مہمان کی آمد کے منتظر ہیں۔
تفصیل کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے پاکستان میں تعینات چینی سفیر نونگ رونگ نے ملاقات کی۔ دونوں…
وزارت داخلہ نے تحریک لبیک پاکستان کو کالعدم قرار دے دیا
وزارت داخلہ نے وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد انسداد دہشتگردی ایکٹ 1997 کے تحت تحریک لبیک پاکستان کو کا لعدم قرار دیتے ہوئے نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔
وزیراعظم نےتحریک لبیک پاکستان پر پابندی کی سمری منظورکرلی ہے، جس کے بعد وزارت داخلہ کی…
تحریک لبیک کے رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف 7 مقدمات درج, گرفتاری کیلئے ٹیمیں تشکیل
اسلام آباد : اسلام آباد میں تحریک لبیک کے رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف 7 مقدمات درج کر لئے گئے جن میں پولیس اہلکاروں پر حملے، کارسرکار میں مداخلت اور دہشت گردی کی دفعات شامل ہیں۔
بتایا گیا ہے کہ ساتوں مقدمات پولیس افسران کی مدعیت میں درج…
منی لانڈرنگ ریفرنس، شہباز شریف کے جوڈیشل ریمانڈ میں 4 مئی تک توسیع
لاہور : احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں شہباز شریف کے جوڈیشل ریمانڈ میں 4 مئی تک توسیع کر دی۔ حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست بھی منظور کر لی گئی۔
جیل حکام کے مطابق شہر میں امن و امان کی صورتحال کی وجہ سے شہباز شریف کو…
توشہ خانہ ریفرنس، آصف زرداری اور یوسف گیلانی کی حاضری استثنٰی کی درخواستیں منظور
لاہور : توشہ خانہ ریفرنس میں سابق صدر آصف زرداری ، سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور عبدالغنی مجید کی حاضری سے استثنٰی کی درخواستیں منظور کر لی گئیں۔
احتساب عدالت کے جج اصغر علی نے آصف زرداری اور یوسف رضا گیلانی کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس کی…
