Browsing Category

پاکستان

پاکستان

حکومت شفافیت پر یقین رکھتی ہے، کرپشن اور غفلت کسی صورت برداشت نہیں: عثمان بزدار

لاہور :  وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت سرکاری امور میں شفافیت پر یقین رکھتی ہے، کرپشن، بے ضابطگی اور غفلت کسی صورت برداشت نہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے صوبائی محتسب میجر ریٹائرڈ اعظم سلیمان نے ملاقات…

اسلام آباد اور لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار

لاہور : اسلام آباد اور لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا، بادلوں اور ہواؤں سے درجہ حرارت میں بھی کمی آگئی۔ پنجاب میں شورکوٹ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، صفدرآباد، ننکانہ صاحب میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوئی، لاہور کے مختلف…

پرتشدد احتجاج کے دوران حکومت نے عوام کو بے یارومددگار چھوڑ دیا، بلاول

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے تحریک لبیک پاکستان کے احتجاج کے دوران ملک میں پرتشدد واقعات پر حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ تین روزہ احتجاج کے دوران حکومت نے عوام کو بے یارومددگار چھوڑ دیا۔ سماجی رابطوں کی…

جتھوں سے ریاست نہ کبھی پہلے بلیک میل ہوئی نہ آئندہ ہوگی، فواد چوہدری

وفاقی وزیر چوہدری فواد حسین کا کہنا ہے کہ جتھوں سے ریاست نہ کبھی پہلے بلیک میل ہوئی نہ آئندہ ہوگی۔ وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ جمہوریت میں مختلف حلقوں کو نقطہ نظر کی…

پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا

لاہور میں رمضان المبارک کا چاند نظر آنےکی شہادتیں موصول ہوگئیں۔ زونل رویت ہلال کمیٹی کے مطابق رمضان کا چاند نظر آنے کا حتمی اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرےگی۔ لاہور کے علاوہ کراچی، اسلام آباد اور حیدرآباد میں بھی چاند نظر آنےکی…

فضل الرحمان کی زیر صدارت پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد : پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کا اجلاس آج ہوگا، مولانا فضل الرحمان اجلاس کی صدارت کریں گے۔ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر ہونے والے اجلاس میں اپوزیشن جماعتیں شرکت کریں گی۔ مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت اجلاس میں پیپلزپارٹی…

عوامی سہولت کیلئے رمضان بازاروں میں اشیاء کی فراہمی یقینی بنائی جا رہی ہے

لاہور : فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ اشیاء کی فراہمی اور مانیٹرنگ کیلئے کنٹرول روم قائم کر دیا گیا، وزیراعلی عثمان بزدار کی ہدایت پر عوامی سہولت کیلئے رمضان بازاروں میں اشیاء کی فراہمی یقینی بنائی جا رہی ہے۔ معاون خصوصی اطلاعات پنجاب…

عالمی ہوا بازی تنظیم کا سی اے اے شعبہ لائسنسنگ کے اقدامات پر اظہار اطمینان

کراچی : عالمی ہوا بازی تنظیم نے سی اے اے شعبہ لائسنسنگ کے اقدامات پر اطمینان کا اظہار کر دیا۔ سی اے اے کے پرسنل لائسنسنگ اور ٹریننگ کے شعبے پر بھی اطمینان کا اظہار کیا گیا۔ عالمی ہوا بازی تنظیم اکاو نے پرسنل لائسنسنگ کو سب سے زیادہ ریٹنگ…

خیبرپختونخوا کابینہ میں توسیع کر دی گئی، چار نئے وزراء نے حلف اٹھالیا

پشاور : خیبرپختونخوا کابینہ میں توسیع کر دی گئی، چار نئے وزراء نے حلف اٹھالیا۔ گورنر شاہ فرمان نے وزراء سے حلف لیا۔ عاطف خان، شکیل احمد خان، فضل شکور اور فیصل امین گنڈا پور نے بحیثیت صوبائی وزیر حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس…

ترقیاتی منصوبوں میں شفافیت اور معیار کو یقینی بنایا جائیگا : عثمان بزدار

لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ترقیاتی منصوبوں میں شفافیت اور معیار کو یقینی بنایا جائے گا، ڈویلپمنٹ پراجیکٹس میں عوامی نمائندوں کی مشاورت کی جائے گی، عوام کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے…