Browsing Category

پاکستان

پاکستان

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس براہ راست نشر کرنے کی درخواست مسترد

اسلام آباد  : سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس براہ راست نشر کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔ عدالت نے درخواست اکثریتی فیصلے کی بنیاد پر مسترد کی۔ جسٹس عمر عطاء بندیال نے فیصلہ پڑھ کر سنایا۔ فیصلہ چھ چار کے تناسب سے دیا گیا۔ سپریم کورٹ…

ماہ رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

لاہور : پاکستان میں ماہ رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج پشاور میں ہوگا۔ اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت ہوگا، جب کہ صوبائی اور زونل کمیٹیوں کے اجلاس اپنے اپنے صوبوں اور زونز میں ہونگے۔…

مذہبی جماعت کا احتجاج: ملک بھر میں ٹریفک نظام درہم برہم، اہم شاہراہیں بند

لاہور : مذہبی جماعت کے احتجاج سے دوسرے روز بھی ملک بھر میں ٹریفک درہم برہم ہے۔ لاہور، راولپنڈی، کراچی اور دیگر شہروں میں اہم شاہراہیں بند ہیں، کچھ شہروں میں ٹریفک جزوی بحال کر دی گئی، بیشتر میں حالات بدستور خراب ہیں۔ لاہور میں چونگی…

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات  : سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ رہکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.4 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کی زیر زمین گہرائی 169 کلو میٹر تھی، اس کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔

جنوبی وزیرستان: سکیورٹی فورسز کا آپریشن، دہشتگرد پیر عرف اسد مارا گیا

اسلام آباد  : سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان کے علاقے لدھا میں آپریشن کیا، فائرنگ کے تبادلے میں دہشتگرد پیر عرف اسد مارا گیا۔ دہشتگرد کمانڈر 2006 سے کالعدم تنظیم کا سرگرم رکن تھا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن دہشتگردوں کی موجودگی کی…

جو جماعت اتحاد کا اعتماد کھو بیٹھے میری نظر میں اس کی کوئی گنجائش نہیں

اسلام آباد  : شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ جو جماعت اتحاد کا اعتماد کھو بیٹھے میری نظر میں اس کی کوئی گنجائش نہیں، وہ وقت دور نہیں جب احتساب کرنیوالوں کا احتساب ہوگا۔ سابق وزیراعظم و ن لیگ کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے میڈیا سے گفتگو کرتے…

کورونا کی تیسری لہر کا زور، مزید 118 افراد کا انتقال، 4318 نئے کیسز رجسٹرڈ

اسلام آباد  : کورونا وائرس سے 118 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 15 ہزار 619 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 7 لاکھ 29 ہزار 920 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق…

این سی او سی کا اجلاس آج ہوگا، پابندیوں کے حوالے سے اہم فیصلے متوقع

اسلام آباد : وفاقی وزیر اسد عمر کے زیر صدارت نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کا اہم اجلاس آج ہوگا۔ پابندیوں کے حوالے سے اہم فیصلے متوقع ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے اہم اجلاس میں رمضان کے دوران پابندیوں اور ایس او پیز سے متعلق اہم…

کوئٹہ میں رمضان قریب آتے ہی مہنگائی میں اضافہ، تاحال سستا بازار نہیں لگایا جاسکا

کوئٹہ میں رمضان المبارک کے قریب آتے ہی مہنگائی میں مزید اضافہ ہوگیا اور تاحال سستا بازار نہیں لگایا جاسکا۔ رمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں اضافہ ہونے لگا، چینی کی قیمت فی کلو 100 روپے تک پہنچ گئی ہے جب کہ…

مقبوضہ کشمیر میں مسجد پر بمباری مذہبی آزادی کا قتل ہے: گورنر پنجاب چودھری سرور

لاہور : گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں مسجد پر بمباری مذہبی آزادی کا قتل ہے، بھارت کی مسلم دشمنی خطے میں انارکی کو ہوا دے رہی ہے۔ گورنر پنجاب چودھری سرور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ نریندر…