Browsing Category
پاکستان
پاکستان
ڈسکہ الیکشن عمران نیازی کی حکومت کے خلاف ریفرنڈم ثابت ہوا: حمزہ شہباز
لاہور : حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ ڈسکہ الیکشن میں اللہ نے شاندار کامیابی سے نوازا، یہ الیکشن عمران نیازی کی حکومت کے خلاف ریفرنڈم ثابت ہوا۔
قائد حزب اختلاف پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نے ڈسکہ الیکشن کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ڈسکہ کی…
حکومت کاشتکاروں کو سہولت فراہم کرنے کیلئے پرعزم ہے: سید فخر امام
اسلام آباد : قومی تحفظ خوراک اور تحقیق کے وفاقی وزیر سید فخر امام نے کہا ہے کہ حکومت کسانوں کو سہولت دینے کیلئے پوری طرح پرعزم ہے اور ان کے مسائل کے حل کو اولین ترجیح دی جائے گی۔
انہوں نے یہ بات اتوار کے روز ملتان میں پنجاب کے وزیر زراعت…
حکومت پسے ہوئے طبقات کی زندگیوں کو بہتر بنانے کیلئے سرگرم عمل ہے : فردوس عاشق
لاہور : فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ سابق حکمرانوں نے اپنی اولاد کی زندگیاں بہتر بنانے کیلئے تمام تر وسائل جھونک دئیے، حکومت اشرافیہ کی بجائے پسے ہوئے طبقات کی زندگیوں کو بہتر بنانے کیلئے سرگرم عمل ہے۔
معاون خصوصی اطلاعات پنجاب ڈاکٹر…
علماء ماسک پہننے اور ویکسی نیشن کرانے کی ترغیب دیں: وزیراعلیٰ عثمان بزدار
لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ محراب و منبر کے امین عوام کو کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کی تلقین کریں، علماء اور مشائخ اپنے حلقہ اثر میں ماسک پہننے اور ویکسی نیشن کرانے کی ترغیب دیں۔
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے علماء کرام…
‘احساس پروگرام’: پورے پاکستان میں کچن ٹرک کا جال بچھائیں گے، وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان نے “کوئی بھوکا نہ سوئے” پروگرام کو لاہور، فیصل آباد اور پشاور تک توسیع دیدی، کہتے ہیں پروگرام کو مرحلہ وار پورے ملک میں شروع کریں گے۔
وزیراعظم عمران خان کا تقریب سےخطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کمزور طبقے کو اوپر اٹھانا…
رواں برس زکوٰة کا نصاب 80 ہزار 933 روپے مقرر
تخفیف غربت و سماجی تحفظ ڈویژن نے زکوٰة کا نصاب 80 ہزار 933 روپے مقرر کردیا ہے۔
تخفیف غربت و سماجی تحفظ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق رواں سال زکوۃ کا نصاب 80,933 روپے ہوگا۔ یکم رمضان المبارک کو بینک اکاؤنٹس سے زکوٰة کی کٹوتی…
سوئس اکاونٹ کیس دوبارہ کھولنے کیلئے کام جاری ہے، شیخ رشید
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سوئس اکاؤنٹ براڈ شیٹ کمیشن انکوائری نے سوئس اکاؤنٹ کھولنے کے احکامات دیے تھے جس پر کام جاری ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ سوئس اکاؤنٹس میں 6 کروڑ ڈالر ہیں جو قوم کا پیسہ تھا اس کا کیس دوبارہ کھولا جائے…
جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ تحریک انصاف کا منصوبہ، کوئی سبوتاژ نہیں کر سکتا: عثمان بزدار
لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ تحریک انصاف کا منصوبہ ہے، اسے کوئی سبوتاژ نہیں کر سکتا- جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ میں جلد مستقل ایڈیشنل چیف سیکرٹری تعینات کردیاجائے گا۔
وزیراعلی پنجاب سے رکن قومی…
پیپلز پارٹی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس آج کراچی بلاول ہاؤس میں طلب
کراچی : پیپلز پارٹی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس آج کراچی بلاول ہاؤس میں ہو گا، ملکی سیاسی صورت حال، پی ڈی ایم تحریک سمیت آئینی وپارلیمانی امور کا جائزہ لیا جائے گا۔
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوکی زیرصدارت پیپلزپارٹی کی سینٹرل…
پی ٹی آئی ورکرز کو ن لیگی گاڈ فادرز کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے پر مبارکباد پیش کرتی ہوں
لاہور : معاون خصوصی اطلاعات پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ علی اسجد ملہی اور تحریک انصاف کے ورکرز کو ن لیگی گاڈ فادرز کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے پر مبارکباد پیش کرتی ہوں، تحریک انصاف کا مقابلہ جرائم پیشہ گروپس کے علاوہ آر او ڈسکہ…
