Browsing Category

پاکستان

پاکستان

پی ڈی ایم کا مہنگائی کیخلاف ملک گیر تحریک چلانے کا فیصلہ

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) نے مہنگائی کے خلاف ملک گیر تحریک چلانے کا فیصلہ کرلیا ہے جبکہ شہبازشریف اور مولانا فضل الرحمان نے قوم کو مسائل اور معاشی تباہی سے نجات دلانے کیلئے سڑکوں پر آنے پر اتفاق کیا۔ پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر…

ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگانے والوں نے ووٹرز کی عزت کو پامال کیا:قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگانے والوں نے ووٹرز کی عزت کو پامال کیا ، گزشتہ 30 سال میں پی پی اور ن لیگ نے ووٹرز کو کیا دیا جبکہ پی ڈی ایم چور لٹیروں کا ٹولہ ہے وہ کس منہ سے احتساب کی بات کر سکتے ہیں۔…

شوکت ترین کی 6 ماہ کی مدت میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، رپورٹ

 اسلام آباد: وفاقی ادارہ شماریات کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ شوکت ترین کے بطور وزیرخزانہ 6 ماہ کے عرصے میں ملک بھر میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوا۔  ادارہ شماریات کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق شوکت ترین کی بطور وفاقی…

جماعت اسلامی کا مہنگائی کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان

لاہور : امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے مہنگائی کے طوفان، حکومت کی ناکامی اور نااہلی کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا۔ پٹرولیم مصنوعات، بجلی، اشیائے خوردونوش اور ادویات کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ کو مسترد کرتے ہیں۔ حکومت مکمل طور پر…

کارساز حملہ ملکی تاریخ کا سب بڑا سانحہ ہے ، شیری رحمٰن

اسلام آباد : پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر و سینیٹر شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ کار ساز حملہ پاکستان کی تاریخ کا سب بڑا سانحہ ہے۔سانحہ کارساز کی برسی پر پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر و سینیٹر شیری رحمٰن نے پیغام جاری کیا ہے۔ شیری رحمٰن کا…

پاکستان اور تھائی لینڈ کے درمیان دیرینہ مضبوط سیاسی اور معاشی تعلقات ہیں : پرویز الہی

لاہور : قائم مقام گورنر پنجاب چوہدری پرویز الہی نے کہا ہے کہ پاکستان اور تھائی لینڈ کے درمیان دیرینہ مضبوط سیاسی اور معاشی تعلقات ہیں۔ قائم مقام گورنر پنجاب چودھری پرویزالٰہی سے تھائی لینڈ کے سفیر چکرید کرائی وانگ نے وفد کے ہمراہ گورنر…

آئی ایم ایف سے مذاکرات کی ناکامی کے بعد حکومت قیمتوں میں اضافہ واپس لے : شہباز شریف

لاہور : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے مذاکرات کی ناکامی کے بعد حکومت قیمتوں میں اضافہ واپس لے ،حکومت نے مہنگائی پہلے کردی، آئی ایم ایف سے مذاکرات بھی ناکام ہوگئے۔ اپنے بیان میں…

حکومت پٹرول کی قیمت 300 روپے فی لٹر پر لیکر جائے گی : سعید غنی

کراچی : صوبائی وزیر اطلاعات سعید غنی نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ لگتا ہے حکومت پٹرول کی قیمتیں 250 سے300 روپے فی لٹر پر لیکر جائے گی، حکومت ڈالرکی قیمت بھی 250 پر لیکر جائے گی۔ صوبائی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ ملک پرمسلط کی گئی حکومت کی…

ساری چیزیں طے ہو چکیں، بعض لوگ حساس اداروں کومتنازع بنارہےہیں ، شیخ رشید

اسلام آباد : وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ملکی ماحول ٹھیک ہے،ساری چیزیں طے ہو چکیں ہیں بعض لوگ حساس اداروں کومتنازع بنارہےہیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہا کہ کوئی حکمران نہیں چاہتا کہ مہنگائی ہو،…

حکومت کا نیب ترمیمی آرڈیننس میں مزید ترامیم کا فیصلہ

اسلام آباد : وفاقی حکومت نے نیب ترمیمی آرڈیننس میں مزید ترامیم کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی حکومت نے نیب ترمیمی آرڈیننس میں مزید ترامیم کا فیصلہ کیا ہے، نیا نیب ترمیمی آرڈیننس قومی اسمبلی کا حالیہ اجلاس ختم ہونے کے بعد جاری ہوگا۔ حکومت کی…