Browsing Category

پاکستان

پاکستان

پنجاب یونیورسٹی : اسموگ سمیت فضائی آلودگی جانچنے کا سستا اور معیاری سینسر تیار

لاہور:  پنجاب یونیورسٹی کی تحقیقاتی ٹیم کی بڑی کاوش، اسموگ سمیت فضائی آلودگی جانچنے کا سستا اور معیاری سینسر بنالیا۔ شہر میں 10 سینسرز نصب کر دئیے گئے۔ فضائی آلودگی کے زمینی حقائق جانچنے کیلئے پنجاب یونیورسٹی کا اہم اقدام، لاہور میں پہلی…

وزیراعلی پنجاب کا لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ ، صفائی کی ناقص صورتحال پر برہمی کا اظہار

لاہور:  وزیر اعلی عثمان بزدار نے لاہور شہر کے مختلف علاقوں کا بغیر پروٹوکول دورہ کیا، بعض علاقوں میں صفائی کی ناقص صورتحال پر برہمی کا اظہار کیا۔ وزیراعلی پنجاب نے بغیر پروٹوکول لاہور کے مختلف علاقوں کا اچانک دورہ کیا۔ عثمان بزدار نے خود…

صدر بائیڈن نے ڈونلڈ بلوم کو پاکستان کے لیے سفیر نامزد کر دیا

واشنگٹن : صدر بائیڈن نے ڈونلڈ بلوم کو پاکستان کے لیے سفیر نامزد کر دیا۔ امریکی سینیٹ ڈونلڈ بلوم کی پاکستان میں تعیناتی کی توثیق کرے گی۔ ڈونلڈ بلوم کو افغانستان سمیت ریجن میں طویل عرصے تک سفارت کاری کا تجربہ ہے۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق ڈونلڈ…

کوئلے کی قیمت ریکارڈ سطح پر، سیمنٹ کی صنعت دباؤ کا شکار

عالمی مارکیٹ میں کوئلے کی قیمت میں مسلسل اضافہ پاکستان کی سیمنٹ انڈسٹری کو بری طرح متاثر کررہا ہے جو پیداواری لاگت کے سخت دباؤ سے نبرد آزما ہے۔ انڈسٹری ماہرین کے مطابق پاکستان میں سیمنٹ انڈسٹری کے لیے سالانہ 8 ملیں ٹن کوئلہ درآمد کیا…

بلوچستان / سیاسی بحران : وزیراعظم عمران خان کا آج کوئٹہ پہنچنے کا امکان

وزیراعظم عمران خان کا آج کوئٹہ پہنچنے کا امکان وزیراعظم وزیراعلی نواب جام کمال خان سے ملاقات کریں گے۔ ذرائع وزیراعظم عمران خان کادورہ کوئٹہ انتہائی اہمیت کا حامل بی اے پی پارلیمانی گروپ کی جانب سے اتحادیوں کے اعزاز میں آج عشائیہ دیا جائے…

آئی ایس آئی سربراہ کا تقرر، سمری وزیراعظم ہاؤس پہنچ گئی

ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کیلیے سمری بالآخر وزیراعظم ہاؤس پہنچ گئی۔ آئی ایس آئی کے سربراہ کی تقرری سے پیدا ہونے والا تنازع جلد ختم ہو سکتا ہے کیونکہ بالآخر پیر کو وزیراعظم آفس کو وزارت دفاع سے سمری موصول ہوگئی۔ ایک متعلقہ…

نبی پاکؐ کی ولادت کے موقع پر جیلوں کے قیدیوں کیلئے خصوصی کھانے کا اہتمام

نبی پاکؐ کی ولادت باسعادت کے پرمسرت دن پر وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر تمام جیلوں کے قیدیوں کیلئے آج خصوصی کھانے کا اہتمام کیا گیا۔ سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر قیدیوں کو آج پراٹھا، چائے اور حلوہ کا ناشتہ دیا گیا جبکہ…

وزیر اعظم عمران خان کا جمعہ کے روز سرکاری دورے پر لاہور آنے کا امکان

وزیراعظم کا جمعہ کے روز لاہور آنے کا امکان ہے، عمران خان سے وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار ملاقات کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان کا جمعہ کے روز دورہ لاہور کا امکان، وزیر اعلی صوبے کے انتظامی امور پر بریف کریں گے۔ وزیر اعظم سے گورنر پنجاب…

راولپنڈی میں 13سالہ لڑکی کو ونی کرنے کی کوشش ناکام، 3 بھائی گرفتار

تھانہ رتہ امرال کےعلاقے مظہر آباد میں پولیس نے بروقت کارروائی کرکے 13سالہ لڑکی کو ونی کرنے کی کوشش ناکام بناکر لڑکی کوبازیاب کرکے دو خواتین سمیت سات ملزمان کو گرفتارکرلیا۔ 13 سالہ بچی کی والدہ نے پولیس کودرخواست دی کہ اس کے بیٹے شاکر کے…

کرپشن کا ’من گھڑت‘ الزام: ٹی وی چینل نے اسحٰق ڈار سے معافی مانگ لی

اے آر وائی برطانیہ کے نشریاتی ادارے ‘نیو ویژن ٹی وی’ نے سابق وفاقی وزیر خزانہ اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اسحٰق ڈار کو معافی نامہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی جانب سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما پر لگائے گئے کرپشن اور اختیارات کے…