Browsing Category

پاکستان

پاکستان

بلدیاتی انتخابات کی شفافیت کیلئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائیں گے ، ترجمان حکومت بلوچستان

کوئٹہ(آن لائن)تر جمان حکومت بلوچستان فرح عظیم شاہ نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت بلدیاتی الیکشن کے سلسلے میں الیکشن کمیشن آف پاکستان کو آزادانہ، منصفانہ غیرجانبدارانہ، طریقے سے انتخابات کرانے کے لیے تمام دستیاب وسائل فراہم کرے گی 34اضلاع میں سے…

لوگوں کی نجی زندگی میں مسائل پیداکرنیوالوں کیخلاف کریک ڈاؤن کرینگے، وفاقی وزیرداخلہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا کہنا ہےکہ لوگوں کی نجی زندگی میں ایشوپیداکرنے والوں کےخلاف کریک ڈاؤن کریں گے، سائبر کرائم ونگ کی کیپیسٹی کے مسائل ہیں،اس پرکام کر رہے ہیں۔ لاہور میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں وفاقی وزیر داخلہ رانا…

عمران نیازی کے سی پیک منصوبوں کے فرانزک آڈٹ سے چین سخت ناراض ہے، وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عمران نیازی نے سی پیک کا برا حال کیا ہے، عمران خان نے سی پیک منصوبوں کا فرانزک آڈٹ کروایا جس سے چینی دوست سخت ناراض ہیں۔  وزیراعظم شہبازشریف سے سی پی این ای کے عہدیداروں نے ملاقات کی، سی پی این ای کے…

مخالفین جتنے مرضی کنٹینر کھڑے کرلیں 20 لاکھ لوگوں کا سمندر اسلام آباد آئے گا، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مخالفین جتنی مرضی کوشش کرلیں، جتنے مرضی کنٹینر کھڑے کرلیں 20 لاکھ لوگوں کا سمندر اسلام آباد آئے گا۔ ایبٹ آباد میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر…

ایم کیو ایم رہنما نسرین جلیل کو گورنر سندھ بنانے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے ایم کیو ایم کی رہنما نسرین جلیل کو گورنر سندھ بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف کی جانب سے نسرین جلیل کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی سمری صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو بھیج دی گئی ہے۔ ایم کیو ایم…

سینیئر وکیل اشتر اوصاف اٹارنی جنرل مقرر، وزیراعظم نے منظوری دے دی

اسلام آباد : سینیئر وکیل اشتر اوصاف کو اٹارنی جنرل مقرر کر دیا گیا۔ وزیراعظم نے اشتر اوصاف کو اٹارنی جنرل مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔ اشتر اوصاف نواز شریف دور میں بھی بطور اٹارنی جنرل خدمات انجام دے چکے ہیں۔

فرح خان کا شوہر سمیت دبئی سے وطن واپسی کا فیصلہ

سابق خاتون اول کی قریبی سہیلی فرح خان نے کرپشن کے الزامات کا سامنا کرنے کے لیے دبئی سے وطن واپس آنے کا فیصلہ کیا ہے۔ فرح خان کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات اور منی لانڈرنگ انکوائری میں اہم پیش رفت ہوگئی۔ سابق خاتون اول کی قریبی سہیلی…

عامر لیاقت حسین کی تیسری بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی

مشہور اینکر اور سیاستدان عامر لیاقت حسین کی تیسری بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی۔  پاکستان کے مشہور اینکر اور معروف سیاستدان ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی تیسری بیوی بھی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق عامر لیاقت کی بیوی دانیہ…

حکومت کا سابق وفاقی وزیر بلیغ الرحمن کو گورنر پنجاب بنانے کا فیصلہ

سابق وفاقی وزیر بلیغ الرحمن کا نام گورنر پنجاب کے لئے صدر کوارسال کردیاگیا۔ حکومت نے گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر  پاکستان مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والے بلیغ الرحمن کا…

بیان واپس نہ لیا تو شیخ رشید کو گھر سے نکلنے نہیں دونگا: رانا ثناء اللّٰہ

وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے اپنے سابق ہم منصب کے حوالے سے کہا ہے کہ لانگ مارچ کو خونی کہنے والا بیان واپس نہ لیا اور اسے پُرامن نہ کہا تو میں شیخ رشید کو گھر سے نہیں نکلنے دوں گا۔ انسدادِ منشیات کی عدالت کے باہر میڈیا سے…