Browsing Category

پاکستان

پاکستان

چیئرمین واپڈا اور ایم ڈی پی ٹی وی اپنے عہدوں سے مستعفی

چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ر) مزمل حسین اور  ایم ڈی پی ٹی وی عامر منظور نے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا۔  چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ر) مزمل حسین نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ذرائع واپڈا کا کہنا ہے کہ چیئرمین نے ذاتی وجوہات…

حکومت نے آئی جی موٹروے انعام غنی کو عہدے سے ہٹادیا

لاہور : وفاقی حکومت نے موٹروے پولیس کے انسپکٹر جنرل انعام غنی کو عہدے سے ہٹادیا۔ آئی جی موٹروے انعام غنی کو عہدے سے ہٹائے جانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جب کہ ایڈیشنل آئی جی خالد محمود کو آئی جی موٹروے کا اضافی چارج دے دیا گیا ہے۔…

عمران خان کے الزامات پر علیم خان بھی کھل کر میدان میں آگئے

 لاہور: علیم خان نے عمران خان کو ٹی وی پر آکر مناظرے کا چیلنج دیتے ہوئے اہم انکشافات کردیے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کا انٹرویو دیکھا جس میں کہا گیا کہ علیم خان تین سو ایکڑ زمین لیگلائز کروانا چاہتا تھا، میرے پاس تین سو ایکڑ نہیں تین…

عمران خان کو مناظرے کا چیلنج؛ فیاض الحسن چوہان نے علیم خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا

 لاہور: پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے علیم خان کی جانب سے عمران خان کو مناظرے کے چیلنج پر اپنا ردعمل دیا ہے۔  فیاض الحسن چوہان نے علیم خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ آپ کا لیول عمران خان کے برابر کا…

بجلی کے بریک ڈاؤن پر این ٹی ڈی سی پر 5 کروڑ روپے جرمانہ

 اسلام آباد: جنوری 2021 میں ملک میں بریک ڈاؤن کے معاملے پر نیپرا اتھارٹی نے این ٹی ڈی سی پر 5 کروڑ روپے جرمانہ عائد کر دیا۔ ترجمان نیپرا کے مطابق جرمانہ بروقت بجلی سپلائی کی بحال میں ناکامی پر کیا گیا ہے، این ٹی ڈی سی کو ملک میں بجلی…

حنیف عباسی کو وزیراعظم کا معاون خصوصی بنانے کے خلاف شیخ رشید ہائیکورٹ پہنچ گئے

 اسلام آباد: شیخ رشید نے حنیف عباسی کو وزیراعظم کا معاون خصوصی بنانے کا اقدام ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔  حنیف عباسی کو وزیراعظم کا معاون خصوصی بنانے کا اقدام اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید…

استعفوں کے باوجود عمران خان سمیت پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کو تنخواہیں جاری

 اسلام آباد: سابق وزیراعظم عمران خان سمیت پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کے استعفے تاحال منظور نہیں ہوئے جس کے باعث انہیں تنخواہیں جاری کردی گئیں۔ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کے ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے مستعفی ارکان کو ان کے اکاؤنٹس میں مارچ سے…

عمران خان نے جوبائیڈن انتظامیہ سے پاکستان میں حکومت کی تبدیلی پر وضاحت مانگ لی

چئیرمین پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) عمران خان نے بائیڈن انتظامیہ سے سوال کیا ہےکہ پاکستان میں منتخب وزیراعظم کو ہٹا کرکٹھ پتلی وزیراعظم مسلط کرکے آپ نے پاکستان میں امریکا مخالف جذبات کو کم کیا یا بڑھاوا دیا ہے؟  ٹوئٹر پر سابق…

وزیر اعظم کا امیر قطر کو فون، پاکستان کا دورہ کرنے کی دعوت دے دی

وزیراعظم شہبازشریف نے امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی کو ٹیلی فون کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے امیر قطر کو عید کی مبارکباد دی اور قطر کے عوام کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ امیر قطر نے بھی وزیراعظم کو عید کی مبارکباد دی اور پاکستانی…

عمران خان سمیت پی ٹی آئی قیادت کیخلاف ملک بھر میں درج توہین مذہب کے مقدمات چیلنج

 پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان سمیت اپنے رہنماؤں پر درج توہین مذہب کے مقدمات کے خلاف عدالت سے رجوع کرلیا۔ ملک کے مختلف حصوں میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان سمیت دیگر رہنماؤں کے خلاف مسجد نبوی میں پیش آئے واقعے پر توہین مذہب کے…