Browsing Category

پاکستان

پاکستان

اداروں کے ساتھ جنگ ہوئی تو عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں گا، شیخ رشید

سابق وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اگر عمران خان کی اداروں سے جنگ ہوئی تو میں عمران خان کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑا رہوں گا، کیوں کہ عمران خان کو اس جنگ میں حق بجانب سمجھتا ہوں اور اس کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے۔  غیرملکی خبررساں ادارے کو…

وزیراعظم شہبازشریف کی امت مسلمہ کو عیدالفطر کی مبارکباد

 اسلام آباد : وزیراعظم شہبازشریف نے پاکستان سمیت پوری امت مسلمہ کو عیدالفطر کی مبارک دیتے ہوئے نیک تمناؤں اور خیرسگالی جذبات کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے پیغام میں کہاکہ رمضان المبارک کی بابرکت سعادتوں اور رحمتوں سے بھرپور…

دنیا کے تمام مسلمان ایک ہی دن عید کیوں نہیں منا سکتے؟

لاہور : سعودی عرب میں عید آج پیر 2 مئی کو منائی جا رہی ہے، افغانستان میں گذشتہ روز یعنی اتوار کو تھی جبکہ پاکستان کی بات کریں تو یہاں منگل کو عید منائی جائے گی۔ ایسے میں یہ سوال ذہن میں ضرور آتا ہے کہ دنیا کے تمام مسلمان ایک ہی دن عید کیوں…

خیبر پختونخوا میں آج عید الفطر منائی جا رہی ہے

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت، زونل اور مفتی شہاب الدین پوپلزئی کی مقامی رویت ہلال کمیٹیوں کے اعلان کے مطابق پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں عید الفطر منائی جارہی ہے۔ پشاور میں نماز عید کا سب سے بڑا اجتماع عید گاہ میں منعقد ہوا…

شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر تین مئی بروز منگل ہوگی

 اسلام آباد: مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد نے ماہِ شوّال 1443 ہجری کا چاند نظر نہ آنے کا اعلان کردیا، جس کے بعد ملک بھر میں عید الفطر بروز منگل 3 مئی کو ہوگی۔  عید الفطر کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال…

بھارت، بنگلادیش اور سری لنکا میں چاند نظر نہیں آیا، عید منگل کو ہوگی

ایشیائی ممالک بھارت، بنگلادیش اور سری لنکا میں ماہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا جس کے باعث ان ممالک میں عید الفطر بروز منگل 3 مئی کو منائی جائے گی۔  بھارتی میڈیا کے مطابق رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ ملک بھر میں کہیں سے بھی ماہ…

توشہ خانہ کا چور 15 کروڑ کی بلٹ پروف گاڑی بھی ساتھ لے گیا، مریم اورنگزیب

 اسلام آباد: وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ توشہ خانہ کا چور 15 کروڑ روپے لاگت کی بلٹ پروف گاڑی بھی ساتھ لے گیا۔ پی آئی ڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے سابق وزیراعظم عمران خان کی طرف سے لگائے گئے الزامات کو…

ملک بھر میں لوڈشیڈنگ ختم کردی گئی، وزارت توانائی کا دعویٰ

اسلام آباد: وزارت توانائی سے عید الفطر سے قبل عوام کو ملک میں جاری بدترین لوڈشیڈنگ کے خاتمے کی خوشخبری سنا دی۔  وزارت توانائی نے دعویٰ کیا ہے کہ 2500 میگاواٹ سے زائد اضافی بجلی سسٹم میں شامل ہوگئی ہے جس کی بدولت آج سے ملک بھر میں…

گرفتاریوں سے ڈر کر لانگ مارچ سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، شیخ رشید

راولپنڈی: سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اپنے بھتیجے اور رکن قومی اسمبلی شیخ راشد شفیق کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے اسے انتقامی کارروائی قرار دے دیا۔ شیخ رشید نے کہا وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے بیرون ملک ہونے والے واقعہ کا مقدمہ…

سعودی عرب سے پاکستان کو 8ارب ڈالر کا پیکج ملنے کا قوی امکان

 اسلام آباد: سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو مجموعی طور پر 8 ارب ڈالر کا پیکج دیے جانے کا قوی امکان ہے۔           ذرائع کے مطابق تیل کی موخر ادائیگیوں کا پیکج دو گنا کر دیا گیا، جس کے تحت تیل کی سہولت 1.2ارب ڈالر سے بڑھا کر 2.4ارب ڈالر…