Browsing Category

پاکستان

پاکستان

ریاستی اداروں کیخلاف اکسانے پر شہری کی عمران خان پر مقدمے کی درخواست

کراچی: ریاستی اداروں کے خلاف عوام کو اکسانے پر سابق وزیراعظم عمران خان، سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید اور دیگر کے خلاف مقدمے کے لیے کراچی کے عزیز بھٹی تھانے میں شہری نے درخواست جمع کرا دی۔  درخواست میں کہا گیا ہے کہ مذہبی دل آزاری اور…

مسجدالحرام میں تکمیل قرآن کا روح پروراجتماع،20 لاکھ سے زائد افراد کی شرکت

مکہ معظمہ: مسجد الحرام میں رمضان المبارک کی انتیسویں شب تکمیل قرآن کے روح پروراجتماع میں 20 لاکھ سے زائد افراد نے شرکت کی۔ حرمین شریفین کے امورکی نگراں وزارت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مسجد الحرام میں ختم قرآن اوردعا میں سعودی عرب کے…

پنجاب آئینی بحران سے دوچار، وزیراعلیٰ کا الیکشن متنازعہ نہیں بلکہ ہوا ہی نہیں : پرویز الہی

لاہور : پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ پنجاب آئینی بحران سے دوچار ہے، وزیراعلیٰ کا الیکشن متنازعہ نہیں بلکہ ہوا ہی نہیں، سارے اداروں کا بیڑہ غرق کر دیا گیا، گورنر کیساتھ یہ حشر ہوگا تو صدر خاموش نہیں رہیں گے۔ پرویز الہی نے میڈیا سے گفتگو کرتے…

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی وزیراعلیٰ آفس آمد، گارڈ آف آنر پیش، پولیس کے چاق و چوبند دستے کی سلامی

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی عہدے کا حلف اٹھانے کے بعد گورنر ہاؤس سے وزیراعلیٰ آفس آمد، حمزہ شہباز کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ وزیراعلیٰ کو پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی پیش کی۔ وزیراعلیٰ حمزہ شہباز نے گارڈ آف آنر کا…

عثمان بزدار کو ملنے والی بطور وزیر اعلٰی پنجاب سیکیورٹی اور پروٹوکول واپس

لاہور : سردار عثمان بزدار کو ملنے والی بطور وزیر اعلٰی پنجاب سیکیورٹی اور پروٹوکول واپس لے لیا گیا۔ پنجاب اسمبلی کے اندر بزدار کابینہ کا اجلاس کرنے کے بعد باہر نکلے تو ان سے سیکیورٹی واپس لی جاچکی تھی۔ عثمان بزدار بغیر وزیر اعلی…

وزیراعظم شہباز شریف نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی

مدینہ منورہ : وزیر اعظم شہباز شریف مدینہ منورہ کے بعد مکہ  پہنچ گئے جہاں انہوں نے عمرہ کی سعادت حاصل کی۔ وزیراعظم شہباز شریف کے لیے خصوصی طور پر خانہ کعبہ کا دروازہ کھولا گیا اور  انہوں نے پروٹوکول کی نگرانی میں خانہ کعبہ کےاندرنوافل…

ہم پنجاب اور پاکستان کے عوام کو ریلیف دینا چاہتے ہیں : مریم نواز

لاہور :  مریم نواز نے کہا ہے کہ جتنے بڑے چیلنجز ہیں اتنا ہی بڑا ارادہ ہے، ہم پنجاب اور پاکستان کے عوام کو ریلیف دینا چاہتے ہیں، لوگوں کو جلد گورننس میں بہتری نظر آئے گی۔ حمزہ شہباز کی تقریب حلف برداری کے بعد مریم نواز نے میڈیا سے گفتگو…

سعودی حکومت اپنے قوانین کی خلاف ورزی پر اقدامات کرے : مولانا واسع

کوئٹہ : جمعیت علما اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر اور وفاقی وزیر ہاوسنگ اینڈ ورکس مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ روضہ کی توہین قابل مذمت ہے، حرم کے تقدس کا تقاضہ تک نہیں دیکھا کیا گیاغم کی ایسی کیفیت ہے جو دور نہیں ہو رہی، آقائے دوجہاں ﷺ کے…

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی حکومتی وفد کے ہمراہ مسجد نبوی ﷺ پر دوبارہ حاضری

مکہ :  وزیرِ اعظم شہباز شریف نے مسجد نبوی میں روضۂ رسول ﷺ پر دوبارہ حاضری دی ہے۔ وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کے ہمراہ سعودی عرب دورے پر گئے پاکستانی وفد نے بھی روضۂ رسول ﷺپر دوبارہ حاضری دی ہے۔ شہباز شریف نے ریاض الجنۃ میں نوافل…

سعودی حکومت سے کل کے واقعہ پر ایکشن لینے کا مطالبہ کرنے جا رہے ہیں : رانا ثناء اللہ

اسلام آباد : رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ یہ واقعہ اچانک رونما نہیں ہوا، کل کا واقعہ منصوبہ بندی سے کیا گیا، سعودی حکومت سے کل کے واقعہ پر ایکشن لینے کا مطالبہ کرنے جا رہے ہیں۔ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے قمر زمان کائرہ کے ہمراہ…