Browsing Category
پاکستان
پاکستان
مقدس مقامات کا احترام ہم سب پر لازم ہے ، تحریک انصاف کا مسجد نبوی واقعے پر ردعمل : اسد عمر
لاہور : مسجد نبوی میں پیش آئے افسوسناک واقعے پر تحریک انصاف کا ردعمل بھی سامنے آیا ہے، اسد عمر کا کہنا ہے کہ مقدس مقامات کے تقدس کا احترام کرنا ہم سب پر لازم ہے۔
تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل اسد عمر نے مزید کہا کہ لوگوں میں جو غم…
ترک صدر طیب اردوان اور وزیراعظم شہباز شریف میں ملاقات متوقع
اسلام آباد : ترک صدر طیب اردوان اور وزیراعظم شہباز شریف میں ملاقات متوقع ہے، طیب اردوان نے شہباز شریف کو ملاقات کا پیغام بھجوایا تھا۔
ذرائع کے مطابق صدر رجب طیب اردوان نے وزیراعظم شہبازشریف کو بھجوائے گئے پیغام میں کہا ہے کہ آپ سے…
مسجد نبوی ﷺ میں حکومتی وفد کیساتھ پیش آئے واقعے پر پی ٹی آئی رہنماؤں نے کیا کہا؟
لاہور : پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کی جانب سے مسجد نبویﷺ میں حکومتی وفد کے ساتھ گزشتہ روز پیش آنے والے بدتمیزی کے واقعے پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے شرمناک ویڈیو پوسٹ کرکے واقعے پر بیان میں کہا کہ اور…
مسجد نبویؐ کا احترام ہر صورت میں ہر حال میں مقدم ہے : علی محمدخان
لاہور : تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان کاکہنا ہےکہ مسجد نبویؐ کا احترام ہر صورت میں ہر حال میں مقدم ہے۔
ایک بیان میں علی محمد خان نے کہا کہ ہزار سیاسی اختلاف ہو لیکن اخلاقیات کا دامن ہاتھ سے نہ چھوٹے، نہ ہی سیاسی اختلاف دشمنی میں…
حکومت کا عمران خان اور دیگر کیخلاف آرٹیکل 6 کے تحت ریفرنس دائر کرنیکا فیصلہ
اسلام آباد : وفاقی حکومت نے آئین شکنی پر سابق حکومت کی اہم شخصیات کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
ذرائع کے مطابق صدر عارف علوی، سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف ریفرنس دائر کیا جائے گا۔ ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری، گورنر…
30 دن میں 20 منحرف ارکان قومی اسمبلی کیخلاف نااہلی ریفرنس پر فیصلہ کرینگے
اسلام آباد : چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ 30 دن میں 20 منحرف ارکان قومی اسمبلی کے خلاف نااہلی ریفرنس پر فیصلہ کرینگے۔ الیکشن کمیشن نے اراکین سے 6 مئی تک جواب طلب کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی۔
نور عالم کے وکیل نے آرٹیکل 63 اے (1) کا حوالہ دے…
پنجاب اور بلوچستان حکومت نے عیدالفطر پر تعطیلات کا اعلان کردیا
لاہور : پنجاب اور بلوچستان حکومت نے عیدالفطر پر تعطیلات کا اعلان کردیا۔
پنجاب حکومت کی جانب سے عیدالفطر پر چار چھٹیوں کا اعلان کیا گیا ہے جو 2 سے 5 مئی تک ہوں گی۔
چیف سیکرٹری پنجاب کی جانب سے عید تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا…
لاہور ہائیکورٹ : حمزہ شہباز کے حلف سے متعلق فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر
لاہور : تحریک انصاف کے صوبائی ارکان اسمبلی نے حمزہ شہباز کے حلف سے متعلق فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل لاہور ہائیکورٹ میں دائر کر دی۔
تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر سبطین خان اور راجہ بشارت سمیت 17 ارکان اسمبلی نے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کیا…
ریاستی مظالم کا شکار افراد بھی تشدد کا راستہ اختیار نہ کریں : اختر مینگل
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ و رکن قومی اسمبلی سردار اختر جان مینگل نے کراچی یونیورسٹی میں حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عام شہریوں پر منظم انداز میں کئے جانے والے تشدد کو کسی بھی صورت جائز قرار نہیں دیا جاسکتا…
کے پی حکومت کا عید الفطر پر 5 چھٹیوں کا اعلان
پشاور : خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نے عید الفطر پر 5 چھٹیوں کا اعلان کردیا ہے۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ تمام ادارے(سرکاری اورغیرسرکاری) 2 مئی سے 6 مئی تک…
