Browsing Category

پاکستان

پاکستان

چاہتا ہوں جب کال دوں کم از کم 20 لاکھ لوگ اسلام آباد پہنچیں : عمران خان

لاہور : عمران خان نے کہا ہے کہ امریکا بوٹ پالش اور چیری بلاسم کے ذریعے ہمیں کنٹرول کرے گا، چاہتا ہوں جب کال دوں کم از کم 20 لاکھ لوگ اسلام آباد پہنچیں۔ ایوان اقبال میں ورکرز کنونشن سے عمران خان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ اپنی چوری بچانے…

کسی قسم کا پریشر لینے کو تیار نہیں، فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ میرٹ پر ہو گا : چیف الیکشن کمشنر

سلام آباد : چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کا کہنا ہے کہ ان کا ادارہ کسی قسم کا پریشر لینے کو تیار نہیں ہے، فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ میرٹ پر ہو گا۔ پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کی سماعت چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں…

بلاول بھٹو نے وزیر خارجہ کے عہدے کا حلف اٹھالیا

اسلام آباد : پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری  نے وزیر خارجہ کے عہدے کا حلف اٹھالیا۔ پیپلزپارٹی کے چیئرمین  بلاول  بھٹو زرداری کی حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں ہوئی جہاں صدر مملکت عارف علوی نے بلاول بھٹو سے حلف لیا۔ تقریب…

ہم عمران خان کی طرح انتقامی سیاست پر یقین نہیں رکھتے : احسن اقبال

اسلام آباد : وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ہم عمران خان کی طرح انتقامی سیاست پر یقین نہیں رکھتے، ہم کسی کے خلاف کارروائی نہیں کریں گے قانون کو اپنا راستہ لینے دیا جائے گا۔ وزیر ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ نیب کو نیب…

وزیر اعظم شہباز شریف نے 4 سال کی مہنگائی میں بتدریج کمی کا آغاز کر دیا ہے : مریم اورنگزیب

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے 4 سال کی مہنگائی میں بتدریج کمی کا آغاز کر دیا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ وزیر اعظم نے چینی 85 سے کم کر کے 70 روپے اور 10 کلو آٹا…

لاہور سمیت پنجاب کے میدانی علاقوں میں ہیٹ ویو نے شہریوں کا امتحان لینا شروع کر دیا

لاہور : لاہور سمیت پنجاب کے میدانی علاقوں میں جاری ہیٹ ویو نے شہریوں کا امتحان لینا شروع کر دیا۔ لاہور کا کم سے کم درجہ حرارت 24.3 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا۔ ہیٹ ویو 2 مئی تک جاری رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ ماہ مارچ کے دوران ہی تیکھے…

کورونا میں تیزی کے بعد بیجنگ میں بڑے پیمانے پر کووڈ ٹیسٹ کا آغاز

کورونا وائرس کے سخت لاک ڈاوؑن کے خوف سے چین کے عوام میں افرا تفری پھیلنا شروع ہو گئی ہے اور بیجنگ میں خوف و ہراس کا ماحول پیدا کر دیا ہے کیونکہ چینی دارالحکومت کے ایک بڑے وسطی ضلع میں لازمی قرار دی گئی کورونا ٹیسٹنگ کے لیے لوگوں کی طویل…

سر اٹھاتی دہشت گردی پر سنجیدگی سے غور کی ضرورت ہے : فرح عظیم شاہ

ترجمان حکومت بلوچستان فرح عظیم شاہ نےچائنیز انسٹیٹوٹ آف کامرس ڈیپارٹمنٹ میں ہونے والے دھماکے کی شدید الفاظ میں  مذمت کرتے ہوئے اسے انسانیت سوز قرار دیا ہے۔ دکھ کی اس گھڑی میں متاثرہ غمزدہ خاندانوں کے ساتھ ہیں۔ فرح عظیم شاہ خود کش دھماکے…

تحریک انصاف کا ملک بھر میں الیکشن کمیشن کے دفاتر کے باہر احتجاج

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ارکان نے ملک بھر کے مختلف شہروں میں الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کے دفاتر کے باہر احتجاج کیا ہے اور چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے مبینہ جانبدارانہ رویے کی مذمت کی ہے۔ ٹیلی ویژن فوٹیجز میں…

لوڈشیڈنگ کا جن بے قابو، شارٹ فال 8 ہزار میگاواٹ تک پہنچ گیا، عوام پریشان

اسلام آباد : ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 8 ہزار میگاواٹ کے قریب ہو گیا۔ مختلف علاقوں میں 8 سے 10 گھنٹے لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے جبکہ بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے نرخ بڑھانے کی بھی درخواست دیدی جس پر کل فیصلہ ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے…