Browsing Category

پاکستان

پاکستان

کراچی یونیورسٹی میں کامرس ڈپارٹمنٹ کے قریب دھماکا

کراچی : کراچی یونیورسٹی میں کامرس ڈپارٹمنٹ کے قریب دھماکے متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ کیمپس سکیورٹی انچارج کے مطابق دھماکا باہر سے آنے والی گاڑی میں ہوا۔ ڈاکٹر زبیر کا کہنا ہے کہ جائے وقوعہ پر پولیس اور رینجرزکی بھاری نفری پہنچ گئی۔…

لاہور ہائیکورٹ : مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کا کیس، تیسرا بنچ بھی ٹوٹ گیا

لاہور : مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کے کیس میں تیسرا بنچ بھی ٹوٹ گیا۔ دو رکنی بنچ کے رکن جسٹس اسجد جاوید گھرال نے سماعت سے معذرت کرلی۔ اس سے پہلے جسٹس فاروق حیدر اور جسٹس شہباز رضوی بھی معذرت کر چکے ہیں۔ مریم نواز نے 21 اپریل کو عمرے…

وزیراعظم کی یکم مئی سے ملک میں لوڈشیدنگ مکمل ختم کرنے کے ہدایت

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے یکم مئی سے ملک میں لوڈشیدنگ مکمل ختم کرنے کے ہدایت کر دی۔ وزیراعظم کی صدارت میں بجلی کی لوڈشیڈنگ سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا، جس میں شہباز شریف کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ 27 بجلی گھروں میں سے 20 کو…

فارن فنڈنگ کیس : فیصلہ 30 دن میں کرنیکاحکم معطل

اسلام آباد :  اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کیخلاف ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ 30 دنوں میں کرنے کا فیصلہ معطل کر دیا ہے۔ خیال رہے کہ اس سے قبل اسلام آباد ہائیکورٹ کے سنگل بنچ نے پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ 30 روز میں کرنے کا…

رمضان المبارک میں سر درد سے کیسے نجات پائیں؟

لاہور : ماہ رمضان کے شروع کے ایام میں روزے کے دوران اکثر و بیشتر دوپہر سے قبل یا افطار سے پہلے سر میں درد شروع ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے انسان اپنی توجہ کام پر ٹھیک طرح نہیں کر سکتا اور اس طرح سے وقت بھی ضائع ہوجاتا ہے ۔ ماہرین نے رمضان…

کورونا کی پانچویں لہر میں مسلسل کمی، مثبت کیسز کی شرح 0.53 فیصد پر آگئی

اسلام آباد : کورونا کی پانچویں لہر کے وار کم ہونے لگے۔ ملک میں چوبیس گھنٹے کے دوران مثبت کیسز کی شرح صفر اعشاریہ پانچ تین فیصد ریکارڈ کی گئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 15 لاکھ 27 ہزار 856 ہوگئی۔ ؂این آئی ایچ کے تازہ…

وفاقی حکومت کی بے نظیر پٹرول کارڈ پر رعایتی نرخ پر پٹرول دینے کی تجویز

اسلام آباد : وفاقی حکومت نے بے نظیر پٹرول کارڈ کی تیاری شروع کر دی ہے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق بے نظیر پٹرول کارڈ پر رعایتی نرخ پر پٹرول دینے کی تجویز ہے۔ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام، محکمہ ایکسائز اور نادرا کے ڈیٹا سے استفادہ…

آئی ایم ایف قرض پروگرام 8 ارب ڈالر ہونے کا امکان

نیویارک :  بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) قرض پروگرام 6 سے بڑھا کر آٹھ ارب ڈالر ہونے کا امکان ہے۔ پاکستان نے قرض پروگرام کی حد میں اضافے درخواست کر دی ہے۔ خیال رہے کہ جولائی 2019ء میں آئی ایم ایف نے 6 ارب ڈالر کی منظوری دی تھی۔…

نواز شریف کی حکومت نے 5 سال کی بدترین لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کیا : وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ نواز شریف کی حکومت نے 5 سال کی بدترین لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت نے نہ بروقت ایندھن خریدا اور نہ ہی پاور…

میاں صاحب کرسی چھوڑو اور الیکشن کال کرو، اسد عمر

اسلام آباد  پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ میاں صاحب کرسی چھوڑو اور الیکشن کال کرو۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے لکھا کہ شہباز شریف نے کہا تھا کہ اگر ثبوت ہوں غیر ملکی…