Browsing Category
پاکستان
پاکستان
نواز شریف نے نون لیگ کی سینئر قیادت کو لندن بلالیا
اسلام آباد : سابق وزیراعظم نواز شریف نے سینئر ن لیگی قیادت کو لندن بلالیا۔ وزیراعظم شہباز شریف آج رات لندن روانہ ہونگے جبکہ سینئر قیادت کل لندن روانہ ہوگی۔
تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف نے وزیراعظم شہباز شریف سمیت ن لیگی…
ایک کہتا ہے آزاد عدلیہ چاہیے اور دوسرا کہتا ہے آئین کے تابع عدلیہ چاہیے : سپریم کورٹ
اسلام آباد : سپریم کورٹ میں صدارتی ریفرنس کی سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیے کہ ایک کہتا ہے آزاد عدلیہ چاہیے، دوسرا کہتا ہے آئین کے تابع عدلیہ چاہیے، آئین کے تابع پارلیمان، ایگزیکٹو اور عدلیہ ہونی چاہیے۔
چیف جسٹس…
وزیراعلیٰ حمزہ شہباز کا شادیوں پر ون ڈش پر پابندی کے قانون پر سختی سے عملدرآمد کا حکم
لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے عوام کو ریلیف دینے کیلئے شادیوں پر ون ڈش پر پابندی کے قانون پر سختی سے عملدرآمد کا حکم دے دیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، جس میں اراکین پنجاب اسمبلی عبدالعلیم…
عمران نیازی جس نہج پر جارہا ہے وہ ملک کو پھر دولخت کرنے کی سازش لگتی ہے، آصف زرداری
سابق صدر و پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران نیازی تمام حدیں پار کرتا ہوا جس نہج پر جا رہا ہے وہ ملک کو ایک مرتبہ پھر دولخت کرنے کی سازش لگتی ہے۔
پیپلز پارٹی کی ویب سائٹ پر آصف علی…
عمران نیازی اس قوم کا میر جعفر اور میر صادق ہے، مولانا فضل الرحمان
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے سابق وزیراعظم عمران خان کے ساڑھے تین سالہ دور اقتدار کے حوالے سےچارج شیٹ جاری کردی جس میں کہا گیا کہ عمران نیازی اس قوم کا میر جعفر اور میر صادق ہے اور اپنے ایجنڈے کو پورا نہ کرنے کی وجہ…
ازخود نوٹس کسی کے کہنے پر نہیں، بنچ کی مرضی سے لیا جاتا ہے : سپریم کورٹ
اسلام آباد : چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ ازخود نوٹس کسی کے کہنے پر نہیں، بنچ کی مرضی سے لیا جاتا ہے، آئین ہی فیڈریشن کو متحد کرتا ہے، جتنی مرضی تنقید ہو آئین کا دفاع کرینگے۔
سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63 اے کی تشریح کیلئے صدارتی ریفرنس کی سماعت…
سابق ڈائریکٹر ایف آئی اے ڈاکٹر رضوان انتقال کر گئے
لاہور : فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کے سابق ڈائریکٹر ڈاکٹر رضوان حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے ہیں۔
خیال رہے کہ مرحوم ڈائریکٹر ایف آئی اے پنجاب کے عہدے پر تعینات تھے مگر موجودہ حکومت کے آتے ہی ڈاکٹر رضوان کو ان کے عہدے سے…
عوام خبردار رہیں : پاکستان میں کورونا کی نئی قسم آگئی
اسلام آباد : دنیا بھر میں عالمی وبا کورونا وائرس کے خطرات ابھی تک منڈلا رہے ہیں۔ پاکستانیوں کیلئے بری خبر ہے کہ یہاں بھی اس موذی مرض کی نئی قسم آ چکی ہے۔ عوام کو سخت اور لازمی احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔
میڈیا…
مسلح افواج کو سیاسی گفتگو میں گھسیٹنے کی کوشش کی جا رہی ہے، آئی ایس پی آر
آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ ملک کے بہترین مفاد میں مسلح افواج کو سیاسی گفتگو سے دور رکھا جائے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ملک میں جاری سیاسی گفتگو میں دانستہ طور پر پاکستان کی مسلح افواج اور…
بلوچستان کے علاقے آڑنجی میں زلزلہ سے متاثرہ گھرانوں کے حالا ت
کوئٹہ(آن لائن)بلوچستان کے علاقے آڑنجی میں زلزلہ: کچے گھروں میں رہنے والے اس زلزلے سے بے گھر ہوگئے زلزلے سے ہمارے گھر رہنے کے قابل تو نہیں رہے لیکن اس وقت ہمیں سب سے زیادہ مشکل پانی کے حصول کے حوالے سے ہے کیونکہ زلزلے سے پانی کے ذرائع بند ہو…
