Browsing Category

پاکستان

پاکستان

میں نہیں سمجھتا کوئی وزیر مارشل لا کی دھمکی دے سکتا ہے : شیخ رشید

لاہور : شیخ رشید نے کہا ہے کہ شکر ہے کسی وزیر کا بلاول بھٹو سے رابطہ تو ہے، میں نہیں سمجھتا کوئی وزیر مارشل لا کی دھمکی دے سکتا ہے، اسی ماہ فیصلے ہو جائیں گے، کچھ نہ کچھ کرنا پڑے گا۔ سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے دنیا نیوز سے…

اسلام آباد ہائیکورٹ : پولیس کو توہین مذہب کے نام پر ایف آئی آرر کاٹنے سے روک دیا

اسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے پولیس کو توہین مذہب کے نام پر ایف آئی آرر کاٹنے سے روک دیا۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ کا کہنا تھا کہ بادی النظر میں یہ مقدمات بنتے ہی نہیں، اٹارنی جنرل مطمئن کریں کہ یہ مقدمات کیسے بنتے ہیں۔ چیف جسٹس…

جمعیت علما اسلام پوری دنیا میں خدا کی زمین پر اسلامی نظام لانا چاہتی ہے : مولانا عبدالواسع

ژوب : جمعیت علما اسلام کے صوبائی امیر وفاقی وزیر مولانا عبد الواسع نے یونین کونسل بادینزئی میں شمولیتی پروگرام کے بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جمعیت علما اسلام پوری دنیا میں خدا کی زمین پر اسلامی نظام لانا چاہتی ہے اللہ سے ڈرنے…

خواتین کو تعلیم سمیت تمام مساوی حقوق دیئے جائیں : ثمینہ ممتاز زہری

کوئٹہ : پاکستان جیسے ترقی پذیر ملک میں خواتین کے لئے تعلیم کے مواقع کم ہیں جبکہ معاشرے کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے لئے ضروری ہے کہ خواتین کو تعلیم سمیت تمام مساوی حقوق دیئے جائیں۔ان خیالات کا اظہار سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری نے خواتین کے…

اصل مسئلہ ”نومبر“ میں موسم کے ساتھ کسی اور کی تبدیلی کا ہے : حافظ حسین احمد

کوئٹہ : جمعیت علماءاسلام پاکستان کے سینئر رہنما اور ممتاز پارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے کہا کہ ایک بار پھر مئی کے مہینے میں نومبر کے معاملات بارے لندن میں مشاورت کی ضرورت درپیش ہے ۔ وہ بدھ کو اپنی رہائشگاہ جامعہ مطلع العلوم میں میڈیا سے…

کوئٹہ بار ایسوسی ایشن کا آج 12 مئی کو یوم سیاہ منانے کا اعلان

کوئٹہ : کوئٹہ بار ایسوسی ایشن نے آ ج 12 مئی کو یوم سیاہ منانے کا اعلان کردیا۔ کوئٹہ بار ایسوسی ایشن کے صدر اجمل خان کاکڑ ایڈووکیٹ ، جنرل سیکرٹری میر نور جان بلیدی، نائب صدر محمد قاسم خان مندوخیل نائب صدر سریاب میر اسد اللہ لانگو جوائنٹ…

نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی

 اسلام آباد: نیپرا نے ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے فی یونٹ 57 پیسے اضافے کی منظوری دے دی۔  عوام کے لیے ایک اور بری خبر سامنے آئی ہے، نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 57 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔ اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک کے سوا…

وزیراعلی پنجاب کا شادیوں میں ون ڈش قانون پرسختی سے عمل کروانے کا حکم

 لاہور: وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے شادیوں میں ون ڈش کے قانون پرسختی سے عمل کروانے کا حکم دیا ہے۔ وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز کی زیرصدارت اعلی سطح کا اجلاس ہوا۔ وزیراعلی کا کہنا تھا کہ انتظامیہ ون ڈش پر پابندی یقینی بنانے کیلئے متحرک…

عہدے سے ہٹانے کا غیر آئینی نوٹیفکیشن مسترد کرتا ہوں، عمر سرفراز چیمہ

 لاہور: سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کا کہنا ہے کہ عہدے سے ہٹانے کا غیرآئینی نوٹیفیکیشن مسترد کرتا ہوں۔ پنجاب کے سابق گورنر عمر سرفراز چیمہ نے ٹوئٹر پرپیغام میں کہا کہ صدر پاکستان کی جانب سے غیر معمولی حالات کے پیش نظرسمری مسترد…

عمران خان آج بھی رکن اسمبلی ہیں انہیں استعفی کی تصدیق کرنی ہوگی، اسپیکر راجہ پرویز

 اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ عمران خان آج بھی رکن اسمبلی ہیں اور انہیں اپنے استعفی کی تصدیق کرنی ہوگی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسپیکر کا کہنا تھا کہ اراکین کو استعفوں کی تصدیق کے لیے خطوط بھیج دیئے ہیں…