Browsing Category

پاکستان

پاکستان

سیالکوٹ میں چرچ کے علاوہ کہیں جگہ نہیں ملی؟ مریم نواز کی پی ٹی آئی پر تنقید

لاہور : مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے سیالکوٹ میں جلسے کے مقام کو لے کر تحریک انصاف کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان  میں مریم نواز نے کہا کہ حکومت کی اولین ذمے داری پاکستان میں بسنے والی تمام اقلیتوں کے حقوق کی رکھوالی…

کوئی شک میں نہ رہے میں آج سیالکوٹ ضرور جاؤں گا : سابق وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد : سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کوئی شک میں نہ رہے، میں آج سیالکوٹ ضرور جاؤں گا۔ امپورٹڈ حکومت نے ہماری قیادت اور کارکنان کیخلاف سیالکوٹ میں جو کچھ کیا وہ اشتعال انگیز ضرور ہے مگر غیر متوقع ہرگز نہیں۔ عمران خان سماجی…

اگر لوگ نجی جگہ دینے کو تیار نہیں تو اس میں راناثنا اللہ کا کیا قصور ؟ مریم اورنگزیب

اسلام آباد : مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ اگر لوگ نجی جگہ دینے کو تیار نہیں تو اس میں راناثنا اللہ کا کیا قصور ؟ مسیحی برادری کے حقوق کا تحفظ حکومت کی ذمہ داری ہے، عمران خان صرف ڈرامہ کرنا چاہتے ہیں ان کا مقصد انتشار پھیلانا ہے، آپ کو جلسہ…

تحریک انصاف نے سیالکوٹ میں جلسے کا مقام تبدیل کرلیا : شفقت محمود

سیالکوٹ : تحریک انصاف نے سیالکوٹ میں جلسے کا مقام تبدیل کرلیا۔ اب جلسہ وی آئی پی کرکٹ گراؤنڈ میں ہوگا۔ شفقت محمود نے کہا کہ پرامن لوگوں پر تشدد کیا گیا، خواجہ آصف کے کہنے پر انتظامیہ حرکت میں آئی، اپنا جمہوری اور آئینی حق استعمال کر رہے…

نیازی حکومت کی گربڑ کو ٹھیک کرنے کیلئے دو یا تین سال درکار ہیں : مولانا عبدالواسع

کوئٹہ : جمعیت علما اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر و وفاقی وزیر ہاؤسنگ اینڈ ورکس مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ نیا زی دور میں کی گئی گڑبڑ کو ٹھیک کر نے کے لئے تین مہینے نہیں بلکہ دویا تین سال کا عرصہ درکا ر ہے، عمران خان کو عوام میں جانے دو…

عمران خان کے جلسوں میں ناچ گانوں کے سوا کچھ نہیں : غفور حیدری

ڈیرہ مراد جمالی : جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل و سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری سے جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سپریم کونسل کے ممبر قائد نصیر آباد مولانا عبداللہ جتک نے ملاقات کی۔ ملاقات میں تنظیمی امور سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال…

معاشی پیکج اور الیکشن : ن لیگ حتمی فیصلہ نہ کرسکی

اسلام آباد : مسلم لیگ ن معاشی پیکج اور آئندہ الیکشن سے متعلق حتمی فیصلہ نہیں کر سکی ہے۔ بہت سے امور پر اتفاق نہ ہونے کی وجہ سے نواز شریف نے پریس کانفرنس بھی ملتوی کر دی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی سربراہی میں گئے وفد کی لندن…

سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظرثانی کی اپیل دائر، قوم کی نظریں عدالت کی طرف ہیں : اسد قیصر

اسلام آباد : سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظرثانی کی اپیل دائر کر دی، پوری قوم کی نظریں عدالت کی طرف ہیں، مجھے امید ہے سپریم کورٹ جلد از جلد الیکشن کرانے میں کردار ادا کرے گی اور مراسلہ پر جوڈیشل کمیشن…

پی ٹی آئی کا سیالکوٹ کا جلسہ رکوانے کیلئےلاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور : پی ٹی آئی کا 14 مئی کو سیالکوٹ میں ہونے والا جلسہ رکوانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں ایک درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ اس درخواست میں سابق وزیر اعظم عمران خان اور پنجاب حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے. درخواست میں یہ موقف اختیار کیا…

دھمکی دی گئی کہ فوری انتخابات مانیں ورنہ مارشل لا ہوگا : بلاول بھٹو

اسلام آباد : بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ عدم اعتماد سے ایک رات پہلے مجھے پیغام پہنچایا گیا، دھمکی دی گئی کہ فوری انتخابات مانیں ورنہ مارشل لا ہوگا، ہماری پارٹی پالیسی ہے، پہلے اصلاحات پھر انتخابات، ہم وہ غیر جمہوری قوتیں نہیں جو انتخابات…