Browsing Category
پاکستان
پاکستان
پاکستان خطے اور دنیا بھر میں خوراک کے مسئلے پر کردار ادا کرناچاہتا ہے : بلاول بھٹو
نیو یارک : وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے نیو یارک میں گلوبل فوڈ سکیورٹی کال ٹو ایکشن کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو کورونا اور موسمیاتی تبدیلیوں کے چیلنجز درپیش ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے شدید…
پاکستان میں امریکا کے نامزد سفیر ڈونلڈ بلوم نے اپنے عہدے کا حلف لے لیا
پاکستان میں امریکاکےنامزد سفیرڈونلڈ بلوم نے اپنےعہدے کاحلف لےلیا ہے۔
امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق پاکستان میں امریکا کی جانب سے نامزد سفیرڈونلڈ بلوم ڈونلڈ بلوم نے عہدے کا حلف لے لیا ہے وہ اپنی ذمہ داریاں ادا کرنے جلد جلد اسلام آباد پہنچیں…
وفاقی حکومت عوام کو ہر صورت کم قیمت پر آٹا فراہم کرے گی : وزیراعظم
اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت عوام کو ہر صورت کم قیمت پر آٹا فراہم کرے گی، صوبے یکم جون تک گندم خریداری کے اہداف پورے کریں۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے صوبوں کو گندم کی خریداری کے اہداف پورے نہ کرنے پر شدید برہمی…
شہباز حکومت کو گھر بھیج کر الیکشن کرائے جائیں : فواد چودھری
اسلام آباد : سابق وزیر اطلاعات ونشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ شہباز شریف کی حکومت کو گھر بھیج کر فوری الیکشن کرائے جائیں۔ بہت تجربہ ہو چکا، ایک ہی تجربہ بار بار کرنا احمقانہ کام ہے۔
اسلام آباد میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے فواد…
وزیراعظم سے خالد مقبول صدیقی کی ملاقات ، سیاسی صورتحال پر تفصیلی مشاورت
اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف سے ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے ملاقات کی جس کے دوران موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو اور تفصیلی مشاورت ہوئی۔
وزیراعظم شہباز شریف کا ملاقات کے دوران کہنا تھا کہ مستقبل میں قومی مفاد…
مجھے علم ہے ایان علی کیس میں کسٹم افسر کو کس نے قتل کیا : خرم شیر زمان
اسلام آباد : پی ٹی آئی رہنما خرم شیر زمان نے بڑا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے پتا ہے کہ ماڈل ایان علی کو گرفتار کرنے والے کسٹم افسر کو کس نے قتل کیا تھا۔
یہ دعویٰ انہوں نے میڈیا سے گفتگو میں کیا۔ خرم شیر زمان کا کہنا تھا کہ وہ آگاہ ہیں…
عمران خان کو تھریٹس : حفاظت کیلئے بھاری سیکیورٹی تعینات
اسلام آباد : مختلف تھریٹس کی وجہ سے حکومت نے سابق وزیراعظم عمران خان کی سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کے تحت رینجرز، ایف سی اور پولیس کی بھاری نفری تعینات کر رکھی ہے۔
عمران خان کو مختلف تھریٹس کی روشنی میں ان کی سیکیورٹی کے لئے تھریٹ…
شیخ محمد بن زاید النہیان یو اے ای کے صدر منتخب
شیخ محمد بن زاید النہیان متحدہ عرب امارات کے صدر منتخب ہوگئے۔ متحدہ عرب امارات کی سپریم کونسل نے شیخ محمد بن زاید النہیان کے صدر منتخب ہونے کا اعلان کیا۔
61 سالہ شیخ محمد بن زاید النہیان متحدہ عرب امارات کے تیسرے صدر ہیں جو پانچ سال کے لیے…
جلسے میں رکاوٹ ڈالنا ہمارا شیوہ نہیں، خواجہ آصف
وفاقی وزیر خواجہ آصف نے سیالکوٹ جلسے کے مقام کی تبدیلی سے متعلق پی ٹی آئی کے الزام کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ن لیگ کا قطعی طور پر اس میں کوئی کردار نہیں۔
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ چرچ کی پراپرٹی پر بغیر اجازت جلسہ سے عدالت…
عمران خان کے مردان جلسے میں شرکت کیلئے سرکاری ہیلی کاپٹر کے استعمال کا انکشاف
معاون خصوصی اطلاعات خیبرپختونخوا نے مردان جلسے میں شرکت کیلئے عمران خان کی جانب سے سرکاری ہیلی کاپٹر استعمال کرنے سے متعلق خبروں کی وضاحت کردی۔
بیرسٹر محمد علی سیف نے صوبائی حکومت کا ہیلی کاپٹر استعمال کرنے سے متعلق وضاحت جاری کرتے ہوئے…
