Browsing Category
پاکستان
پاکستان
وفاقی وزیر اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صوبائی صدر خیبر پختون خواہ انجینئر امیر مقام نے ضلع بنوں میں…
اسلام آباد: وفاقی وزیر اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صوبائی صدر خیبر پختون خواہ انجینئر امیر مقام نے ضلع بنوں میں اسسٹنٹ کمشنر شمالی وزیرستان شاہ ولی کے قافلے پر ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
وفاقی وزیر انجینئر امیر…
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا بنوں میں مسلح حملے میں اسسٹنٹ کمشنر شمالی وزیرستان سمیت چار افراد کی…
2 دسمبر 2025
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا بنوں میں مسلح حملے میں اسسٹنٹ کمشنر شمالی وزیرستان سمیت چار افراد کی شہادت پر شدید دکھ اور افسوس کا اظہار۔
صدر کی شہداء کے اہلِ خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت، شہداء کی مغفرت اور لواحقین کے صبرِ جمیل…
شاہ فیصل کالونی: باغ کورنگی میں احتجاج سے ٹریفک شدید متاثر
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کراچی، 2 دسمبر 2025: شاہ فیصل کالونی پل کے قریب باغ کورنگی میں جاری احتجاج کی وجہ سے ٹریفک مکمل طور پر جام ہو گیا۔ شہریوں نے روٹ بند ہونے کے باعث پیدل راستوں اور متبادل سڑکوں کا رخ کیا، جس سے علاقے میں آمدورفت میں شدید…
پی اے ایف اکیڈمی اصغر خان میں گریجویشن تقریب کا انعقاد
02 دسمبر 2025: پاکستان ائیر فورس اکیڈمی اصغر خان، رسالپور میں 151ویں جی ڈی (پی)، 97ویں انجینیئرنگ، 108ویں ایئر ڈیفنس، 10ویں نیول (الفا)، 28ویں اے اینڈ ایس ڈی، 11ویں لاگ، 134ویں کامبیٹ سپورٹ اور 98ویں ای سی (آر ایس اے ایف) کورسز کی گریجویشن…
کیمبریئن پیٹرول مقابلے میں شاندار کارکردگی پر آرمی چیف کی ٹیم کو خراجِ تحسین
راولپنڈی، 02 دسمبر 2025: کیمبریئن پیٹرول مقابلے میں حصہ لینے والی پاکستانی ٹیم نے آج جنرل ہیڈکوارٹرز (GHQ) راولپنڈی میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، NI (M)، HJ، چیف آف آرمی اسٹاف (COAS) سے ملاقات کی۔
اس موقع پر آرمی چیف نے ٹیم کو دنیا کے سخت…
حکومتِ گلگت بلتستان کا کسانوں کی فلاح کے لیے اہم اقدام ویٹرنری ایمبولینس سروس کا باقاعدہ آغاز
📌 عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
گلگت:
گلگت بلتستان میں لائیو اسٹاک اور ڈیری سیکٹر کی بہتری کے لیے جدید ویٹرنری ایمبولینسز کی تقسیم اور لائیو اسٹاک اینڈ ڈیمو فارمز میں نئے منصوبوں کا افتتاح ایک شاندار تقریب میں منعقد ہوا۔ مہمانِ خصوصی ایڈیشنل چیف…
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی سے امریکی قونصل جنرل تھامس ایکرٹ کی اہم ملاقات
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پشاور، 2 دسمبر:
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی سے امریکی قونصل جنرل تھامس ایکرٹ نے وزیرِ اعلیٰ ہاؤس میں اہم ملاقات کی۔ اجلاس میں تجارت، سرمایہ کاری، معدنیات، توانائی اور سکیورٹی تعاون پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔
تھامس…
ایڈز کے عالمی دن پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا پیغام
لاہور، یکم دسمبر:
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ایڈز کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہا کہ ایڈز کے مریض نفرت نہیں، ہمدردی کے مستحق ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایڈز ایک اہم سماجی و معاشی مسئلہ ہے اور اس کی روک تھام، تشخیص اور علاج تک رسائی میں…
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے ترک پارلیمانی وفد کی ملاقات
لاہور، یکم دسمبر:
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے ترک گرینڈ نیشنل اسمبلی کی یورپی یونین ہم آہنگی کمیٹی کے صدر اور رکن پارلیمان برہان کایا ترک نے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعلقات، معیشت، ماحولیات اور پارلیمانی تعاون پر جامع تبادلہ خیال کیا…
ستھرا پنجاب پروگرام—فوربز اور امریکی کانگرس کا اعتراف
لاہور، یکم دسمبر:
وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ مریم نواز کے ستھرا پنجاب پروگرام نے عالمی سطح پر پذیرائی حاصل کر لی ہے۔ امریکی کانگرس کے بعد معروف عالمی جریدے فوربز نے بھی اس کامیاب ماڈل کو سراہا ہے۔
عظمیٰ…
